بالکل درست کہا۔
فوری غصہ نکالنا بعد میں انسان کو خود ہی شرمندہ کرنے کا باعث بنتا ہے جبکہ کچھ ٹائم بعد غصہ کافی حد تک اپنی شدت کھو دیتا ہے۔ تب اگلے کو ہلکے میں کچھ کہنا ضروری ہوتا ہے تا کہ اگلی بار وہ آپ کو ہلکا نہ لے۔
سدا رختِ سفر کی ہے گراں باری پہاڑوں پر
گلے میں طوق غم کے پاؤں میں چکر محبت کے
ابھی کچھ دیر دیکھوں گا ابھی کچھ دیر سوچوں گا
مسائل ہیں کئی مجھ کو ، کئی ہیں ڈر محبت کے