وعلیکم السلام
آپ کے پورے نام عثمان علی عین کو ہم پورا ہی بلانا چاہیں گے تھوڑا سا مختصر کر کے
"ٹرپل ع " تو آج سے آپ ٹرپل ع بھائی ہوئے۔
ایک بار پھر سے خوش آمدید
:rollingonthefloor:
چلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کی
جیسے حالات ہوں گے۔ اسی مطابق چلتے جائیں گے بھائی۔
عمران خان تو ایک بھاری ذمہ داری کاندھوں پر لئے چل رہے ہیں نا۔
گرمی کی وجہ سے نہیں۔ تین دن پہلے قدیر بھائی نے کہا تھا کہ انھوں نے اب باہر کوئی چیز آرڈر نہیں کرنی۔
ہھر دوسرے دن آ کر کہنے لگے کہ رہ نہیں سکا اپنی بات پر اور آئس کریم منگوا لی۔