آف ٹاپک کی تو بات باتوں میں نکل آئی۔ ایسا مقصد تو نہیں تھا۔ اب مبارکبادی کی لڑی پر مبارک کے علاوہ اور گفتگو ہو ہی سکتی ہے۔
سنجیدہ مزاج ہی ہیں ہم احمد بھائی۔ وہ تو بس کسی محترم سے ڈانٹ ڈپٹ کھانے کا موڈ ہوتا ہے تو بات سے بات نکالتے رہتے ہیں۔ جمعہ کی نماز سے لے کر اتوار صبح تک سنجیدگی غالب رہتی ہے...