توبہ ہے۔۔۔ پریشر ککر استعمال نہیں کرتیں کیا آپ؟
اس سے بھی بھاپ کو نکالنے کے لئے کچھ ٹائم کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ اور یہ تو اس سے کہیں زیادہ بڑا معاملہ تھا۔
شکر ہے کہ چہرہ محفوظ رہا۔
اللہ پاک ہر آفت سے محفوظ رکھیں آپ کو ۔ ہم سب کو۔ آمین
متفق ہیں ہم اس بات سے۔
خزاں کے بعد جب پتے نکلنے لگتے ہیں اور آہستہ آہستہ پودا پتوں کے ساتھ کلیوں سے بھی بھرنے لگتا ہے۔
پھر کلیوں کے پھول بننے اور پھولوں کے اپنی مقررہ مدت تک کھلے رہنے کے بعد بکھر جانے
پھر سب پتوں کے جھڑ جانے اور برفباری کے موسم میں سفید لبادہ اوڑھ لینے کے تمام مناظر ایسے دلکش...
اب یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ کسی کسان کا جگر نکال لیجئیے۔
ہم نے کبھی بچپن میں مٹی سے نہ کھیلے۔۔۔ اور اب ٹماٹر ، مرچ کالی توری آلو سبز دھنیہ میتھی پالک مٹر سب لگائے ہوئے ہیں سیب انگور آلو بخارا سمیت۔ خود ہی سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں
اور پھول تو ہیں ہی بے شمار۔ ما شاءاللہ۔
جگرا بناتے ہیں۔ ریڈی میڈ...