نہیں تو۔۔۔ آئیڈیا تو زبردست ہے۔ لیکن خدا نخواستہ آپ کو یہ کام کرنا پڑے تو کیا تاج محل کی فرمائش ہوئی ہے یا آپ ہی کی طرح Viking funeral کرنا لیکن خلا میں
ہماری تو دعا ہے کہ آپ سب اچھی صحت والی لمبی عمر پائیں۔ آمین
ویسے اسے بچوں کو ڈرانے کے کام لایا جا سکتا ہے۔۔۔ بس آنکھوں میں تھوڑی چمک ہونی چاہئیے بھوتوں کیسی۔ اگر اسے بھتنی کے ٹھکانے پر لٹکا دیا جائے تو ڈرے گی یا اپنا ہم نوع (اور کوئی لفط سمجھ نہیں آیا) سمجھ لے گی؟
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
واقعی کافی خوفناک سا بنا ہے۔
نہیں اب صرف محفل ہے ۔ باقی تمام ہدایات پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔
جیسے کہ کیا کیا کر لیتے ہیں ٹرپل ع بھائی؟
کسی کو چٹکیوں میں اڑا سکتے ہیں؟
کبھی بات کا بتنگڑ بنانے کا تجربہ ہوا؟
حساب برابر کرنا بھی آتا ہو گا؟
ایسے کام یا کام والے کام۔۔ خود ہی بتا دیجئیے ۔
پڑھتے کیا ہیں ۔۔۔ شاعری یا کالج یونیورسٹی؟
یوں تو بقول شعرا ء کتابی چہرے بھی نصاب کے طور پر لئے جاتے ہیں۔