نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    نظر نہ آوے، کھاوندا جاوے اس کا جواب روؤف بھائی:D
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں دیکھا آپ کو کافی دن سے۔۔ کیسے ہیں آپ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ سیما آپا یہ تو بہت زبردست ہو گا۔ ہم سب مطلب کہ سب کراچی والے نا؟؟؟ :lol:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم۔ ہم خود بھی ان کے انتظار میں ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اور کبھی اداس ہو کر بالکل خاموش۔۔ جب سوچ کسی ایک جانب مرکوز ہو جائے تو بہتری ہو جاتی ہے۔ ایسا سورت رحمٰن کی تلاوت معہ ترجمہ سنتے ہوتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    شاباش ( تفصیل کتھے گئی ) اب جلدی سے دوسرا والا بھی بوجھئیے تا کہ ہم اگلا سوال دیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کوئی بھولنے کیوں نہیں دیتا ہمیں یہ بھتنی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اعلیٰ۔ بھنڈیاں بھی پسند ہیں ہمیں پیاز کے ساتھ اور ٹنڈے بس بھنے ہوئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکانی تو میتھی بیسن والی روٹی ہے۔ وہ تو ٹ سے ٹنڈے ہی یاد آئے تھے اس لئے پوچھا۔:rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    تہاڈے کول جے ایس فوٹو ورگے آپشن نئیں آ رہے تے شاید 50 مراسلے پورے ہون توں بعد آن گے۔ لگے رہو 42 تے باقی نیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے گوشت کیسے بناتے ہیں سیما آپا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو ہی بلانا پڑے گا چائے کے لئے۔ لیکن ہمیں معلوم نہیں کہ ثمریں کون ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب پریشانی آنی ہو تو آ کر ہی رہتی ہے۔ اللہ پاک مشکلات آسان فرمائیں آمین
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    جی بہنا خود بنایا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم فرمائیں اللہ پاک ہم سب پر۔آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ذرا سی باتیں کبھی مزاج پہ بہت اثر ڈالتی ہیں۔ موسم یہاں کا سرد ہے ابھی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل آج صبح سے بوجھل بوجھل ہو رہا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشی خوشی کھائیں گے آج ہم دوپہر میں بیسن اور میتھی والی راٹی۔
Top