آئیں گپ شپ کریں

قدیر بھائی ابھئ بات ہو رہی ہے
آپ ساری لڑی پڑھ کر پھر جواب دیں
اور باقی باتیں گپ شپ والی لڑی میں تا کہ بعد میں آنے والوں کو آسانی رہے
سوال کرنے والے صرف سوال کریں گے وہ جواب دینے کے حقدار نہیں ہونگے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال کرنے والے صرف سوال کریں گے وہ جواب دینے کے حقدار نہیں ہونگے

چلیں جی لگ رہا ہے سب مصروف ہیں پھر ہم بھی سونے کی تیاری کرلیتے ہیں
زیادہ کچھ بات کرنی ہو قدیر بھائی تو یہاں کر لیں کیونکہ اس لڑی میں تمام باتیں پچھلے صفحات پر چلی جائیں گی اور بعد میں آنے والوں کو پتہ نہیں چلے گا کچھ بھی۔
آپ کو سمجھ آ گئی نا کسوٹی کی لڑی کی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top