ریم کی فرنٹ بس سپیڈ کے ساتھ مماثلت ہو۔ ایک سے زیادہ ریم چپس کی صورت میں اگر ان کی بس مختلف ہوں تو وہ کم سپیڈ والی چپ کی رفتار سے کام کریں گی۔ سنگل چپ ایک گیگا بائٹ سے بہتر ہے کہ پانچ سو بارہ ایم بی کی دو چپس لے لیں
سیریل ہارڈ ڈسک سے بہتر ہے کہ ساٹا یا ساٹا ٹو ہارڈ ڈسک لے لیں۔ سپیڈ پر بہت فرق...