ان پیج میں لکھا ہوا ان کا پیغام ہے
السلام علیکم
جناب صاحب
سب سے پہلے تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو! ایک اتنے اچھے اور ماہر ویب سائٹلانچ کرنے کی
میرا آپ سے سوال ہے کہ google add کو ہم اپنی ویب میںکس طرحلگائیں۔ پلیز اس موضوع پر ایک مضمون Computing میں شائع کریں