meri web hosting men help karyn

مجھے اپنی webھوسٹ کر وانی اآپ مےرئ help کر ے مجھے کچھ اچھے سرور کے با رے مےں بتا ئےں
جن کا کنکشن(T3) ےا peering ہو اور وعب اسپےس بھی کچھ زےا دہ ہو مہر با نی ہو گی۔ شکرہہ
 

قیصرانی

لائبریرین
پیغام میں‌کوئی بات سمجھ نہ آئے تو یہ دیکھ لیں

مجھے اپنی ویب ہوسٹ کروانی ہے۔ آپ میری help کریں۔ مجھے کچھ اچھے سرورز کے بارے میں بتائیں جن کا کنکشن T3 یا Peering ہو اور ویب سپیس بھی کچھ زیادہ ہو۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ
 
Top