اوبنتو کے لئے ڈرائیور کی تلاش

دوست

محفلین
اس کا کام کیا ہے؟
بہتر ہوگا آپ اس کے بارے میں یہ تفصیلات فراہم کرکے اوبنٹو فورمز سے معلوم کرلیں وہ بہتر بتا سکیں گے۔
وسلام
 

دوست

محفلین
سمجھ آگئی
وائرلیس یو ایس بی لین کارڈ جیسی کوئی چیز ہے۔۔۔دیکھتا ہوں تلاش کرکے اگر کچھ مل گیا
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی: تنخواہ وغیرہ اپنی مرضی سے طے کریں‌گے'

دوست بھائی: شکریہ۔ کل میں نے دیکھا تھا کہ وائرلیس ڈرائیورز کے لئے نئی سہولت ہے کہ ہم ونڈوز کا ڈرائیور بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے ایک پیکیج انسٹال کرنا ہوگا۔ اس سلسلے میں تفصیلات یہاں یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن ابھی تک میں اس کو کامیابی سے استعمال نہیں کر پایا۔ آف لائن یہ پیکج انسٹال کیا تھا۔ ڈرائیور انسٹال ہو گیا، ہارڈ‌وئیر بھی دکھاتا ہے لیکن اس کی ل ا ڈ ہر وقت آن رہتی ہے۔ یعنی درست کام نہیں کر پا رہا
 
Top