نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک فارورڈڈ ای میل

    میں نے ایک ای میل پڑھی، اس میں مجھے کچھ باتوں سے اتفاق ہے۔ آپ میں سے کسی کو اتفاق یا انکار کا نہیں کہا میں‌ نے۔ اگر اس ای میل کو غور سے پڑھیں تو کیا بھارتی اور اسرائیلی اور امریکی میڈیا کے بارے کچھ بتائیں گے کہ انہوں نے ان متعلقہ واقعات کا کیا نوٹس لیا؟ یہ بہت عمدہ مثال ہے ہماری بھیڑ چال کی۔ آپ...
  2. قیصرانی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    شمشاد بھائی، میں نام نہیں‌لینا چاہتا، لیکن مجھے پاس کئی ممبران کی طرف سے اطلاعات ملتی رہی ہیں کہ کون کون سے ممبران انہیں کس بات یا کس دوسرے ممبر کے خلاف اکساتے رہے ہیں۔ سر عام پردہ اٹھانا میری عادت نہیں ہے۔ اور کچھ نہ سہی، مذہب والے دھاگوں پر دیکھ لیں
  3. قیصرانی

    جیو کی مکمل بندش

    یہ جیو دنیا کا پسندیدہ ترین چینل کب سے بن گیا؟
  4. قیصرانی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    یہ سائٹ تو مجھے میڈل آف فریڈم کا بتا رہی ہے۔ کیا مجھے کوئی جمہوریت ایوارڈ والی بات کا لنک دے گا؟ http://www.law.harvard.edu/news/2007/11/13_pakistan.php
  5. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    گڈ۔۔۔ آپ کے بارے باجو سے اپ ڈیٹس ملتی رہی ہیں جناب۔ باجو بتا رہی تھیں کہ آپ بہت بزی ہوتی ہیں۔ اس لئے ڈسٹرب نہیں‌کیا تھا :confused:
  6. قیصرانی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    پاکستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ڈیڑھ دو ماہ سے ہر ہفتے ایک سے زیادہ ڈاکومنٹری وغیرہ دکھائی جاتی ہے۔ اس میں کہیں یہ ذکر تھا کہ چیف جسٹس‌ صاحب کراچی کی سڑکوں کے سویوموٹو لیتے رہے ہیں باقی جہاں تک ہارورڈ‌کی بات ہے تو میں اسے کنفرم کروں گا کہ وہ کب سے پاکستان جیسے ملکوں کے ججوں کو جمہوریت...
  7. قیصرانی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    بات تو پھر وہیں‌ہے نا کہ مشرف نے غلط کام کیا اس لئے کسی اور کو بھی غلط کام کی اجازت مل گئی ہے؟ سابقہ چیف جسٹس سے مجھے کوئی مخاصمت نہیں، لیکن جس طرح اس نے اور اس کی ٹیم نے ریفرنس کو سیاسی رنگ دے دیا تھا، وہ بہت عمدہ مثال ہے کہ عدلیہ سیاست میں انوالو ہونا چاہ رہی تھی۔ ویسے بائی دا وے کیا آپ یہ...
  8. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آخاہ فرزانہ صآحبہ آئی ہوئی ہیں۔ میں ذرا "دندی وڈ" لوں کہ واقعی خواب تو نہیں :grin:
  9. قیصرانی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    شعیب بھائی، کوڈز پر انگریزی کا ٹیگ لگا دیں یا پھر لیفٹ الائن کا۔ درست دکھائی دے گا
  10. قیصرانی

    موسم کا حال!

    بادل آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں اور چاند بھی ساتھ دے رہا ہے۔ منفی پانچ درجہ حرارت (یا درجہ یخ)
  11. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    جو قابو آ جاتا ہے، اسی کا یہ حال ہوتا ہے۔ ایک ہنٹ، جب تک جواب دیتی رہیں گی، انٹرویو چلتا رہے گا۔ بتانا نہیں کسی کو اس ہنٹ کے بارے :rolleyes:
  12. قیصرانی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    محب، مجھے فننش دوستوں کو جواب دینا ہے کہ چیف جسٹس صاحب جب کراچی کی سڑکوں کی صفائی کا سویوموٹو لے رہے تھے تو اس کی کیا وجہ تھی میری کسی شخص سے مخاصمت نہیں، نہ ہی میں کسی کو اندھا دھند پسند کرتا ہوں۔ لیکن جو درست ہے اور مانتا ہوں اور جو غلط ہے اس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتا ہوں۔ لیکن جب ہماری محفل پر...
  13. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    نیوٹن اور سلطان راہی ایک بار نیوٹن پاکستان کی سیر پر آیا اور اس نے ابھی لالی وڈ کی چند ہی فلمیں دیکھی تھیں کہ اس کا سر چکرا گیا۔ وہ قائل ہو گیا کہ اس کی فزکس اور دیگر تمام مضامین سے متعلق تھیوریاں ردی کے ڈھیر ہیں۔ اس نے اپنے تمام اقوال سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔ سلطان راہی کی فلموں میں جو...
  14. قیصرانی

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    اس طرح‌بات کرو تو کچھ مزہ بھی آئے۔ تمہاری پوسٹس سے شکر ہے کہ اب جذباتیت کا پہلو ہٹتا جا رہا ہے اور دوبارہ عقلی رنگ غالب آتا جا رہا ہے :rolleyes:
  15. قیصرانی

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    شکریہ پیارے بھائی، آپ نے جو الفاظ‌بڑے کر کے لکھے، اسی فقرے کا اگلا حصہ بغیر کسی کامے وغیرہ کے کچھ یوں‌تھا، نیلے رنگ میں Qayyum said Justice Javed Iqbal had investigated the charges of alleged corruption against Justice Dogar and had declared him innocent. مزید کیا کہوں، الٹا مجھے ہی...
  16. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    میں چکر لگا لیتا ہوں اب تو
  17. قیصرانی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    تصحیح کا شکریہ۔۔۔ ایک اور بات بتائیے گا کہ سنا ہے کہ سپریم کورٹ نے گذشتہ سال میں سو سویوموٹو بھگتائے، کس نوعیت کے تھے وہ؟؟؟
  18. قیصرانی

    دنیا 7 تصاویر میں

    زبردست زیک
  19. قیصرانی

    ایک فارورڈڈ ای میل

    دوستو، آج ایک فارورڈڈ ای میل ملی۔ بھیجنے والے کی طرح میں اس کے متن سے کلی طور پر اتفاق نہیں‌کرتا اور نہ ہی کلی طور پر تردید کرتا ہوں۔۔۔ ای میل انگریزی میں تھی، اس کا ترجمہ کچھ یوں بنا اگر آپ جیو سے واقف نہیں ہیں تو سنیں۔۔۔ اسے امریکی حکومت کی امداد سے قائم کیا گیا ہے۔۔۔ امریکی، یہوی بھارتی...
  20. قیصرانی

    گجھ مدت میری بہی

    اس سلسلے میں‌آپ کو سیدہ شگفتہ صاحبہ کے پیغام کا انتظار کرنا ہوگا کہ ہماری لائبریری کی انچارج وہی ہیں
Top