میں نے داستان امیر حمزہ اور طلسم ہوش رُبا جب پڑھیں تھیںتو بہت پرانا ایڈیشن، بڑے صفحات اور چھوٹی لکھائی کے ساتھ ہزار صفحات کے قریب فی جلد تھے اور کل جلدیںسات اور پانچ تھیں (یاد نہیںکہ کون سی پانچ جلدیں تھیں اور کون سی سات)
دونوںکی تلخیص شدہ دس دس جلدیں ہی تھیں