ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے دن ابنِ صفی کے دوست احباب اکٹھا ہو کر صورتحال پر بحثکر رہے تھے۔ جب بحث نے طول پکڑا تو ابن صفی صاحب نے ایک شعر پڑھا
یہ جنگل ہے پیارے یہاںکون کسی کا
بھیڑیئے نے بھیڑیئے کو پھاڑ ڈالا، بات ختم
شعر ہو سکتا ہے کہ کچھ غلط ہو، لیکن مفہوم یہی ہے۔ اس کے بعد بحث میں شریک...