ہمیں کمپیوٹر میں ماہر نا جانیں۔ ۔ ہم تو اپنے مسلے ہل نہیں کر پا رہے ہیں۔ ۔ ۔ ہمیں صرف اتنا بتا دیں کہ ہم اپنے اسٹوڈنٹس کو جو تدریسی مواد اسکین کر کے دیتے ہیں یا ان کا ہمارے پاس آتا ہے۔ ۔ اس میں ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کے اسکین کرتے وقت اس کی ایکسٹینشن میں ترمیم کی جا سکے تاکہ مطوبہ سافٹ ویئر پر اوپن کیا جا سکے۔ مطلب بہرحال بار بار کی طویل ٹائپنگ سے بچنا ہے۔ ۔