نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی آپا صحیح کہا۔۔۔ جیسے آنکھوں سے آنسو برس جائیں تو وہ بھی کتنی شفاف ہو جاتی ہیں اور سب کھل کر نظر آنے لگتا ہے جو پہلے دھندلایا ہوتا ہے۔ آپ جینئس گیم میں آ کر کھیلئیے نا سیما آپا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    "رانجھا رانجھا کردی" والا بھولا نا؟؟؟ :mrgreen:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    اگلا سوال آپ دیجئیے گا محمد عبدالرؤوف بھائی بڑی سوئی کے 12 پر آتے ساتھ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہوتے ہوں گے لیکن ہم نے کبھی نہیں دیکھے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سوال نمبر 3 پہلے درست جواب پر 5 دوسرے پر 3 اور تیسرے پر 2 نمبر ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    تو یوں کہئیے نا "شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی " والا معاملہ تھا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    نمبر تو بعد میں ملنے ہیں۔ اور تین تین ہائیکورٹ کے ججز کے ہاتھوں۔ لیکن رعایت دی جا سکتی ہے۔ ابھی تو یہ کہ اگلی بار سوال والی لڑی میں ہی جواب پوسٹ کئے جائیں گے۔ اس لڑی میں ٹائم پورا ہو جانے کے بعد۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    تو کیا ہم نے غلط سن رکھا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ نیند کم ہوتی جاتی ہے بلکہ اکثر تو ساری رات جاگتے، کھانستے ہی گزر جاتی ہے۔ خیر آئے تو۔۔۔ یہی بہت ہے۔ 10 منٹ تک تیسرا سوال آنے والا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    ناک کہاں سے آئی۔۔۔ منہ بولا ہے روؤف بھائی۔ اور تکنیک والی کیا بات۔۔۔ کیا دنیا میں صرف چینی ہی "پھینے" ہوتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    آپ نے تو درست جواب دے کر خود کو ذہین ثابت کر دیا لیکن ہمیں شش و پنج میں ڈال دیا۔ ادھر لڑی میں ریحان بھائی نے درست جواب دیا ہے۔ کم و بیش ایک ہی وقت پہ دونوں جواب آئے ہیں۔ دونوں جواب درست ہونے کے باوجود نمبر انھی کے کھاتے میں جائیں گے ۔ لیکن آپ یہ الجھن دور کر دیجئیے کہ آپ نے اس لڑی میں جواب...
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سوال نمبر 1 کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ آپ چاہیں تو اس کا جواب یہاں دے سکتے ہیں جج صاحبان سمیت۔ :D تھوڑی دلچسپی رہے گی اور محفلین کی شمولیت بھی۔ البتہ نمبر شمار نہ ہوں گے۔ گیارہ ہزار گیارہ سو گیارہ روپے کو ہندسوں میں لکھ کر بتائیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    لیجئیے سوال نمبر 2 دو آدمی ایک چمنی میں کام کر رہے تھے۔ جب وہ باہر نکلے تو ایک آدمی کے منہ پر کالک لگی ہوئی تھی جبکہ دوسرے کا منہ صاف تھا۔ جس کا منہ صاف تھا وہ منہ دھونے چلا گیا اور جس کے منہ پہ کالک لگی ہوئی تھی، وہ منہ دھونے نہیں گیا۔ بتائیے کیوں؟؟ 5 نمبر کا سوال ہے جو پہلے درست جواب پر دیا...
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھنڈ ہو گئی تھی آج ہلکی سی۔ لیکن اب سورج نکل آیا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    دو سے اوپر ہی ہے ابھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    معذرت کہ ذہن میں نجانے کیوں 11 رہ گیا۔ آئی فون 12 پرو ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھول، پتے سب نکھر گئے رات بھر کی بارش سے۔ سب ہرا بھرا لگ رہا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    السلام علیکم سوال نمبر 1 ذرا جلدی سے گیارہ ہزار گیارہ سو گیارہ روپے کو ہندسوں میں لکھ کر بتائیے۔ اس سوال کے 5 نمبر ہیں جو سب سے پہلے صحیح جواب دینے والے کو ملیں گے۔ نوٹ: یاد رہے کہ تدوین کی ہر گز اجازت نہیں۔ ایسا جواب قبول نہیں کیا جائے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    بہت زبردست طریقے سے مبارک باد پیس کی آپ نے ، نقطے لگا کے۔ ہماری طرف سے خیر مبارک کہ ہمیں صبح سویرے اس تحریر کو پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ڈنڈا ہٹا کے۔ خوش رہئیے، جیتے رہئیے:)
Top