نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    پینل نے 10 سوالات پوچھ لئے ہیں اور ابھی دور دور تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب: مرد سوال نمبر 2: زندہ ہے یا وفات پا چکی؟ جواب: زندہ نہیں ہیں سوال نمبر 3: براعظم ایشیا سے تعلق ہے؟ جواب: جی ہاں سوال نمبر 4: برصغیر سے تعلق ہے؟ جواب: جی ہاں سوال...
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سب کا حاضر رہنا ضروری نہیں۔ زیادہ نام اس لئے شامل کئے ہیں کہ کم سے کم تین تو میسر ہوں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    قسم لے لیں جو صبح سے چائے کے علاوہ چولھا بھی آن کیا ہو۔ ابھی بہت بھوک لگنے پر پاپ کارن بنا لائے :cry: یہ کسوٹی ختم ہو تو جا کر دہی لائیں اور لسی بنا کر بیسنی روٹی کے ساتھ کھائیں تو ہی بچ پائیں گے آج تو۔ یہ پلاؤ اور کوفتے صبح صبح بنوا کر پاس رکھ لیا کریں بلکہ اس طرف بھی بھیج دیا کریں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بئیر کے نام پر ٹیڈی بئیر ہے، کافی کے نام پر بابا بلھے شاہ کی کافی بھی ہے اور نیسلے کی بھی ۔۔۔ اگرچہ ہم نہیں پیتے۔ وائین۔۔۔۔ ریڈ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    یہ رہی اب تک کی صورت حال سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب: مرد سوال نمبر 2: زندہ ہے یا وفات پا چکی؟ جواب: زندہ نہیں ہیں سوال نمبر 3: براعظم ایشیا سے تعلق ہے؟ جواب: جی ہاں سوال نمبر 4: برصغیر سے تعلق ہے؟ جواب: جی ہاں سوال نمبر 5: وجہ شہرت سیاست ہے؟ جواب: جی نہیں۔ سوال نمبر 6:کیا وجہ...
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    صحیح ہم خلیل بھائی یا تابش بھائی کو میسیج کر دیتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ٹھیک ہے۔ اس وقت تو روؤف بھائی ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ آپ کل کے لئے اپنے ساتھ دیکھ لیجئیے کہ کس کو شامل کریں گے۔ بہت سارے لوگوں کے نام پرانی لڑی میں ہیں جو کھیلنا چاہتے ہیں۔ ان میں سے کسی کو پوچھ لیجئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    علی وقار بھائی اپنی سوچی شخصیت کے ساتھ کسوٹی پینل کے سامنے موجود ہیں۔ وقفے وقفے سے غائب بھی ہو جاتے ہیں جس کی وجہ شاید آج کل ہونے والی لوڈ شیڈنگ ہو جو وقت بے وقت ہوتی رہتی ہے۔ اب تک کی صورت حال کچھ یوں ہے سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب: مرد سوال نمبر 2: زندہ ہے یا وفات پا چکی؟...
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس وقت فہد بھائی موجود ہیں۔ اگر علی وقار بھائی چاہئیں تو انھیں اپنے ساتھ ملا لیں۔ ورنہ خود موجود رہیں گیم ختم ہونے تک ۔ جی دونوں یا صرف گیم والی؟
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شخصیت سوچنی ہے۔۔۔ لیکن بعد میں چاہیں تو کسی ٹائم پینل میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    زبردست آئیڈیا ہے یہ بھی۔ آپ سب کیا کہتے ہیں اس بارے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    انتظار ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اب بھاگ کر دوسری لڑی پر جائیے اور جواب دیجئیے سوالوں کا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اگر وقار بھائی کسی وجہ سے نہیں آ رہے آج تو کیا ان کی باری کل رکھ دیں؟ اور آج فہد اشرف بھائی سے پوچھ لیں ۔ کیا کہتے ہیں آپ سب؟
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    خود بھی تو نہیں معلوم اور ہمیں غمناک کی ریٹنگ دے دی۔ اچھا اچھا ۔۔۔ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ بھی ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ نے میسیج کیا ہے نا۔۔۔ جواب نہیں ایا ابھی علی وقار بھائی کا۔ کھیل میں خلل۔۔۔ اس میں ہم نے تو کوئی جواب نہیں دینا نا پینل والوں کو۔ وقار بھائی یا جو بھی کھیل رہا ہو گا، انھیں خود موجود رہنا ہو گا۔ تبھی ٹھیک رہے گا۔ لیکن اس کے لئے کوئی ٹائم مقرر ہونا چاہئیے نا کہ ایک کسوٹی زیادہ سے زیادہ 24...
Top