نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وہ تو ہم جان بوجھ کر کرتے ہیں کہ چیک ہوتا رہے آپ کا املا کی غلطیوں کا خیال رکھنا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پوچھا تو سب سے ہے دیکھئیے کیا کہتے ۃیں الگ ہی بہتر رہے گی تاریخ کے ساتھ
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہمارے خیال میں روؤف بھائی اس کام کے لئے زیادہ مناسب ہیں آج ایک نئی گیم شروع کرنی ہے جس میں سب محفلین شرکت کر سکتے ہیں اس پہ بہت ٹائم لگے گا تو وہ کام روؤف بھائی کے ذمہ لگاتے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    علی وقار بھائی آپ کل کے لئے فہد اشرف کے ساتھ شامل ہونا چاہئیں گے؟ عظیم آپ کیا کہتے ہیں اس بارے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    گیم والی لڑی میں۔ چونکہ ہمیں بتایا گیا تھا کہ پانچ سے زیادہ ٹیگ نہیں جاتے اس لئے یاسر شاہ کا نام اس سے نچلے مراسلہ میں لکھا۔ پینل ممبران میں نئے اضافے بھی ہوتے رہیں گے۔ اگر کوئی چاہے تو دوسری طرف سے بھی کھیل سکتا ہے۔ اگر اس میں کوئی حرج نہ سمجھا جائے تو۔ یہ ہماری رائے ہے بس۔ باقی مرضی محفلین...
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ٹھیک ہے۔ سب پینل والے ہوشیار ہوں۔ آج والے وقت پر ہی کل فہد بھائی آپ لوگوں کو آزمائش میں ڈالیں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جی بھائی وہاں جواب دے دیا ہے۔ کون پوچھے گا دوسرا سوال؟ فہد بھائی تو کل پوچھیں گے۔ آج کے لئے دو زیادہ نہ ہو جائیں گے؟ کچھ دیر کے وقفے کے بعد اگر ہم دوسری نئی گیم شروع کر لیں تو وہ تو ہر آدھے گھنٹے بعد نیا سوال آیا کرے گا۔ کسوٹی نمبر 2 کے لئے نئی لڑی ہونی چاہئیے نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اب ہمیں یہ بتایا جائے کہ کسوٹی نمبر 2 بھی نمبر ایک والی لڑی میں کھیلی جائے یا الگ الگ لڑیاں بنائی جائیں؟ تا کہ سب مکس نہ ہو۔ البتہ تبصرے والی لڑی یہی رہے گی۔ اور اگلی بار یاد سے مشاورتی مکالمہ میں ایڈ کر لیجئیے گا ایک دوسرے کو۔ کل فہد بھائی کی باری ہے شخصیت کے ساتھ آنے کی۔ فہد بھائی ٹائم...
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ کے ڈیڑھ بجے۔ لیکن اب وہ قصہ ختم ہو چکا۔ کیونکہ فہد بھائی نے جواب دے دیا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    زبردست۔ کسوٹی پینل نے بہت اچھا کھیلا اور 13 سوالات کرنے کے بعد ہی جواب دے دیا۔ بہت بہت مبارک ہو۔ آج کے پینل میں زیک، عثمان، یاسر شاہ اور راحل تھے جبکہ علی وقار ایک شخصیت "اختر حمید خان" کے بارے معلومات کے ساتھ موجود تھے۔ گیم بہت اچھی رہی۔ محفلین بھی ساتھ ساتھ موجود رہے اور پینل کی طرف سے...
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جواب موصول ہو چکا ہے۔ اب اگر محفلین چاہیں تو بوجھ سکتے ہیں۔ مزید سوال پوچھنا چاہیں 20 کی گنتی مکمل ہونے تک۔۔۔ وقار بھائی آپ کے حوالے۔ پاکستانی ٹائم ساڑھے نو درست جواب بتا دیا جائے گا۔ اعلان ختم ہوا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جو درد دیا اپنوں نے دیا، غیروں سے شکایت کون کرے :cry::cry::cry:
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کمال کے نہیں کراچی کے۔۔۔ جو ہوتے کہیں ڈیرہ غازی خان کے یا پھر جہلم کے۔۔۔ ہم نے تو جا پہنچنا تھا پلک جھپکتے میں اس احترام کے نتیجے میں دعائیں دینے۔۔۔ وہ بھی جیسے نانیاں دیتی ہیں سر پہ ہاتھ پھیر کر۔۔ سوچئیے پھر کیا ہوتا کراچی کے ان رانا اسد علی کا۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ جس طرح ڈراموں میں کہتے ہیں نا۔۔۔ تھوڑا پس منظر بتا کر، پھر اس سے ہونے والے اثرات بتا کر۔۔۔ اس کے بعد الفاظ واپس لیتے ہیں بھائی تا کہ زخموں پہ مرہم کا کام تو کر سکیں نا :D
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں فوٹو شاپ نہ سیکھنے کا جو مشورہ مفت میں ہمیں مل رہا ہے وہ روؤف بھائی کی بدولت ہے۔ نہ وہ ہمیں سٹھایا ہوا کہتے اور نہ آپ ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔ لے لیجئیے اپنے الفاظ واپس جن کی وجہ سے ہمیں سٹھیایا ہوا سمجھ کر فوٹوشاپ سیکھنے سے منع کر دیا رانا صاحب نے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ٹرخایا کب۔۔۔ بتایہ بس۔ تیز ہوتا کافی سے دماغ؟ ہم کافی پیتے ہوتے تو ایسا کیا کرتے۔ لیکن اب اتنی محنت کون کرے۔ مر ۔۔۔ ل و شاید غلطی سے لگا دیا "ل" سیدھے سے کہہ دیتے "مرو" ہم نے کون سا مر جانا تھا۔
Top