کیونکہ پہلے ہم نے سوچا کہ عاطف بھائی سے پوچھیں کہ کوئی لفظ آگے پیچھے تو نہیں۔ پھر سوچا کہ اس سے بہتر کہ جو ذہن میں آیا وہی جواب لکھ دیں۔ ویسے بھی وہ کہیں نہ کہیں لکھتے رہتے ہیں " میں تے مالی آں" تو مالی ہی لکھا ہم نے۔
اور اگر یہ لفظ کو اپنی جگہ سے ہلانے کا کام آپ نے کیا ہوتا تو لگ پتہ جانا...