اردو محفل کے ساتھیو!
آج کسوٹی نمبر 1 شروع ہو رہی ہے۔ جس کے بارے میں پہلے بھی بات چیت ہوتی رہی ہے کہ سالگرہ کے موقع پر کسوٹی کھیلی جائے گی۔
تھوڑا سا اس بارے بتا دیں کہ
کچھ محفلین کا ایک پینل بنایا گیا ہے جس میں سید عاطف علی بھائی، @محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی، عثمان بھائی، محمد تابش صدیقی...