نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    جواب درست ہے یا نہیں ،یہ جج صاحبان دیکھ لیں گے۔ لیکن آپ سوچ سمجھ کر ایک ہی جواب دیا کیجئیے اور جواب میں ہی وضاحت بھی کیجئیے کہ کیسے جواب آیا ۔ الگ سے وضاحت کو نہیں مانا جائے گا کیونکہ اگر اس دوران کسی اور کا مکمل جواب آ جائے تو مسئلہ ہو جائے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ وقت ہم نے اپنی گھڑی کے مطابق لکھ دیا تھا جو پاکستان سے 3 گھنٹے اور فہد بھائی سے ڈھائی گھنٹے پیچھے ہے۔ ایک گھنٹے تک لگاتے ہیں لڑی تب تک پینل ممبران اور فہد اشرف بھائی بھی آ جائیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیانتداری سے کہیں تو یہ آپ لوگوں کی اور اردو محفل کی محبت ہے جو کچھ نہ کچھ کر گزرنے پر اکساتی ہے اور سرگرمیاں جاری رہ پاتی ہیں آپ سب کے تعاون سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    حصہ بھی لیتے رہئیے گا گیمز میں۔

    حصہ بھی لیتے رہئیے گا گیمز میں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سوال نمبر 8 5 نمبر پہلے درست جواب پر۔۔ 3 نمبر دوسرے درست جواب پر اور 2 نمبر تیسرے درست جواب پر۔ جواب کی وضاحت کر دیجئیے گا ورنہ جواب درست ہونے کے باوجود 2 نمبر کاٹے جائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    زندگی اسی کا نام ہے

    زندگی اسی کا نام ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھ لیجئیے آ کر۔۔۔ سب کھیل رہے ہیں ۔ آپ بھی آئیے۔ سولہویں سالگرہ - کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    یہاں پوچھ لیں حساب کتاب۔ وہاں صرف سوال کا جواب دیجئیے۔ :D
  9. گُلِ یاسمیں

    مچھر مار نے کا بندوبست کیجئیے بھائی۔۔۔ اور گیم میں کیوں نہیں آ رہے آپ۔

    مچھر مار نے کا بندوبست کیجئیے بھائی۔۔۔ اور گیم میں کیوں نہیں آ رہے آپ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    جانتے ہوں گے کہ صفر لگائے بغیر 10 پورا نہیں ہوتا تو 100 اور اس سے اگلے والے کیسے پورے ہوں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی اسی کا نام ہے۔۔۔ کوئی ملتا ہے کوئی بچھڑ جاتا ہے۔ ہمیں بچھڑ جانے ، جدا ہونے سے بہت ڈر لگتا ہے سوچ کر، لیکن جب ایسی نوبت آ جائے تو اللہ پاک ہمت دے دیتے ہیں صبر و برداشت کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    غنیمت تھے یہ بھی۔۔۔ جیسے کہتے ہیں نا کہ ذرا سی خوشی کو بھی بڑی سمجھ کر خوش ہو جانا چاہئیے۔ کیا پتہ کل کو وہ بھی نہ ہو۔ تو تھوڑے ہی سہی ۔۔ کم سے کم مشاعری تو ہو جاتی۔ ویسے کوئی سن نہ رہا ہو تو ایک مشورہ بھی ہے۔۔ ان میں سے دو چار آواز بدل کر بھی پڑھ لیتے اپنی غزلیں ، تو بھی ہم میں سے کسی کو...
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شامی کباب کھائیں گے چائے کے ساتھ؟ ہاں تبھی تو لسٹ میں نہیں آ رہے ہوں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سوال نمبر 7 5 نمبر پہلے درست جواب پر۔۔ 3 نمبر دوسرے درست جواب پر اور 2 نمبر تیسرے درست جواب پر۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    ابھی بھی وہی کہا جاتا ہے۔ لیکن یہ ایک نئی دریافت ہے ہم دو بہنوں کی۔ ایک دوپٹہ نور آپا کا اور ایک ہمارا۔۔۔ بیچ سے کاٹ کر ایک کا ایک حصی ایک سے جوڑا اور دوسرا دوسے کے پہلے والے سے۔۔۔ اس کے بعد جو دو بنے۔۔۔ وہ ڈوبٹے کہلائے۔ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    نہیں راحل بھائی ہم نہیں سنانے والے کوئی نثم۔ آپ تو ہمارے کسوٹی پینل میں ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    اس کے علاوہ انھیں میسج بھی کیا جا سکتا ہے۔ جب تک علم نہیں ہو گا ، کیسے آئیں گے۔ راحل بھائی سب شعراء کو دعوت نامہ بھیجئیے۔ اور فارم فل کرنے کا بولئیے
Top