پہلے چند مراحل پر تو اس کمپنی کے چپراسی اور جمعدار بھی آپ کا ریکارڈ لگائیں گے۔ اگر قسمت سے فائنل مراحل تک پہنچ گئے تو پھر کوئی پڑھا لکھا اور معقول بندہ آپ کو بے عزت کرنے کی کوشش کرے گا۔ تاہم اگر آپ واقعی بہت زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں تو لازمی اپلائی کریں۔ بصورت دیگر یہ محض کھجل خواری ہے اور وہ بھی اپنے...