انیس الرحمن
محفلین
وہ گدھے کی انسلٹ بالکل برداشت نہیں کرتیں۔۔یہ گدھا اور نیلم۔۔۔ یہ کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے مجھے تو![]()
گدھوں کے سرٹیفیکیٹ کا اجرا بھی کرتی ہیں۔۔۔
میں نےجوبول دیا،،،اب کیا گدھےکاکریکٹرسرٹیفکیٹ دکھاؤں آپ کو![]()
گدھےکی ایک دن کی زندگی گھوڑےکی سوسال کی زندگی سےبہترہے(نیلم)
آپ گدھےکی انسلٹ نہ کریں اچھا........