گدھا:)

قیصرانی

لائبریرین
32893_29289044.jpg
جس جس نے میلے میں شرکت کرنی ہے نام لکھوا دے۔ ابھی بھی انٹریز جا رہی ہیں۔:D
انیس الرحمن اور Pakistani کے نام پہلے ہی سے لکھ دئے گئے ہیں۔:)
آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ جیسے محترم کے بغیر انہوں نے کسی تمیز کا مظاہرہ کرنا ہے؟ آپ اور میں اکٹھے جائیں گے تو یہ بچے بھی کچھ سدھرے رہیں گے :D
 

نیلم

محفلین
پاکستان کیاکسی سےکم ہےجوبھارت میں دعوت دےدی،،،ماشاءاللہ سےخود کفیل ہےپاکستان گدھوں میں:D
 
Top