مشوره

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ

ميرا اراده بن رہا ہے كہ اردو ادب كے چند شعرا ونثر نگاروں كى ادبى تحريروں كا عربى ترجمہ كروں آپ كے خيال ميں مجهے كس كس اديب اور كس كس شاعر كو لينا چاہئے۔

5 نثر نگار
5 شاعر

شكريہ
 
قیصرانی

لائبریرین

نثر نگاروں میں ابن انشاء، مستنصر حسین تارڑ، یوسفی، اشفاق احمد اور عطا الحق قاسمی
شاعروں میں ابن انشاء، اقبال، غالب، فیض اور اپنے فاتح بھائی
 
Top