نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    اذان عموماً ایک ہی ہوتی ہے یا تھوڑا بہت فرق ہوتا ہے۔ لیکن ایک کی اذان ختم ہوتی ہے تو دوسرے کی شروع ہو جاتی ہے :) اصل بہار تب دکھائی دیتی ہے جب کوئی "مذہبی" جلسہ ہو رہا ہو
  2. قیصرانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    جی فرمائیے؟ میں کافی "بے" ادب قسم کا بندہ ہوں۔ البتہ گوگل کر کے فوری شعر مہیا کر سکتا ہوں :) یا پھر فاتح بھائی کو تنگ کروں گا کہ فاتح بھائی جلدی سے شعر بتائیے :)
  3. قیصرانی

    انڈین موویز پاکستانی موویز کی بھونڈی نقل

    میرا خیال ہے کہ بالی ووڈ میں سالانہ کئی سو فلمیں بنتی ہیں۔ ہر فلم میں پانچ گانوں کی اوسط ہو تو گذشتہ 30 سال کا حساب لگا لیں کہ اس فہرست میں کیا واقعی کبھی کوئی اوریجنل کام نہیں ہوا؟ یہ تو وہی بات ہوئی کہ سائنس کی ساری موجودہ ترقی مسلمانوں کی مرہون منت ہے جبکہ تاریخی اعتبار سے مسلمانوں نے اپنے...
  4. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    شاید وہ ابھی زمین تک ہی محدود ہیں :)
  5. قیصرانی

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    سنتے تھے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے۔ ہم ایسے نامراد نکلے کے نعوذ باللہ اللہ کو گھر سے باہر نکال کر خود اپنی ملکیت کی تختیاں لگا لیں ہیں کہ یہ مسجد فلاں "نا"اہل کی ہے
  6. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    تو پھر کاغذی ہمدردی میں کیوں یہ لوگ باؤلے ہوئے پھرتے ہیں؟ میں تو یہ مانتا ہوں کہ ملالہ کو گولی جس نے بھی ماری چاہے وہ امریکہ ہے یا طالبان، قابل ملامت ہیں۔ طالبان کے ترجمان نے جس طرح پھرتی سے ذمہ داری "چُکی" اور پھر اس کی وضاحت میں کتابچہ پیش کیا، وہ کافی معلوماتی فعل ہے
  7. قیصرانی

    گدھا:)

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایک بار ابن صفی نے کہیں گدھے اور گھوڑے کی تاثیر کے بارے حکمت کی کسی کتاب کا ایک اقتباس پیش کیا تھا۔ اس سے یاد رہا :)
  8. قیصرانی

    گدھا:)

    یعنی حکمت سے دلچسپی ہے؟
  9. قیصرانی

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    مجھے تو اتنی بھی سمجھ نہیں آئی کہ فارسی میں مجھے معمولی سی بھی شدھ بدھ نہیں ہے :D
  10. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    پتہ نہیں ان جاہل طالبان کے حامیوں کو ان طالبان کے ہمراہ جا کر جہاد کرتے کیوں موت پڑتی ہے :)
  11. قیصرانی

    انگلستان، خدا کی شان

    اس بات سے تو میں متفق ہوں کہ گولی کا نشان غائب ہے لیکن یہ کہنا کہ گولی بارود سے نہیں کسی اور چیز سے بنی ہے، کافی ہنسی کا باعث ہے۔ میرا خیال تھا کہ یہ جاہل صحافی یہ تو جانتے ہی ہوں گے کہ گولی بارود سے نہیں بلکہ دھات سے بنتی ہے
  12. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    ہے نا ایک اور لطیفہ؟
  13. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    تو چکر کاٹ کر کفیل پر پتھراؤ کہ شیطان کو کنکریاں مارنی ہیں :)
  14. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    اسی گاڑی کا اچھی طرح کباڑہ کر کے واپس لا دیں۔ پوچھے تو کہہ دیں کہ شیطان کا قصور ہے۔ اس بار کی جو سزا ملے سو ملے، اگلی بار گاڑی بھی مانگیں گے تو چھٹی فوراً مل جائے گی :)
  15. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    اور اگر کفیل ہی ملحد ہو؟
  16. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    آپ کے کفیل بے چارے کا بس نہیں چلتا ہوگا کہ آپ کی ہی ہزاروں فوٹو کاپیاں کرا کے اہل عرب کا بھلا کر دے :)
  17. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    اور وہ بھی اسی تنخواہ پر؟
  18. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    تو یوں کہیں کہ پارٹ ٹائم چھٹی اور فل ٹائم جاب :)
Top