عابدی وہ بندہ ہے جسے ہڈی دکھا کر کسی کے خلاف بھی بھونکنے پر تیار کر سکتے ہیں :) چاہے وہ عدلیہ ہو یا چاہے کچھ اور۔ لیکن یہ ہڈی حکومت کی طرف سے دی جائے تب۔ اگر حزب اختلاف ہڈی دے تو وہ ہڈی الٹا ان کے اپنے گلے میں اس طرح لٹک جائے گی جیسے سانپ کے گلے میں چھچھوندر :)