نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    غالباً صرف سیمسنگ کے لیے ہے۔ ایل جی جی 3 پر انسٹال ہو جانے کے باوجود نظر نہیں آ رہا
  2. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    بہت عمدہ، اگر طریقہ کار سے آگاہ کر دیں تو محفلین دعائیں دیں گے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    میں نے اپنی ایپ میں ایمبیڈ کرنا چاہا تھا، لیکن درست رینڈر نہیں ہوا۔ ویب پر شاید درست کام کر رہا ہو، لیکن اینڈرائڈ ایپ میں ٹیکسٹ ویو میں کیریکٹر اوور لیپ کر رہے ہوتے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    وہ نہاری سے کم پر بات نہیں کرتا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    آملیٹ، شامی کباب اور گارلک بریڈ۔ الحمدللہ
  6. محمد تابش صدیقی

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    اکثر کٹ کیٹ اور اس سے اوپر والی تمام ڈیوائسز میں مسئلہ نہیں ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف علم و عشق، کیا ہے؟ مر جائیں نہ خود کو خبر ہونے تک!

    بھائی، مقصد یہ کہ آپ کا مشغلہ کیا ہے، رہائش کہاں ہے؟ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    واہ، اس پوسٹ پر آج پہلی بار نظر پڑی۔ کل ہی اپنی ایپ میں استعمال کر کے اینڈرائڈ میں رزلٹ دیکھتا ہوں، ابھی تک کوئی نستعلیق فونٹ ایسا نہیں ملا جو سب ورژنز میں درست رینڈر ہو سکے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    خدا کی نعمتوں سے نعمتیں کچھ اور کر پیدا - - - خدا نے آنکھ دی تو کر محبت کی نظر پیدا

    خدا کی نعمتوں سے نعمتیں کچھ اور کر پیدا - - - خدا نے آنکھ دی تو کر محبت کی نظر پیدا
  10. محمد تابش صدیقی

    ‏ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق - - - سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق

    ‏ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق - - - سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف علم و عشق، کیا ہے؟ مر جائیں نہ خود کو خبر ہونے تک!

    بھائی یہ فلسفہ تو اہلِ علم ہی سمجھیں، اب کوئی ہم جیسے کم علموں کے لیے اپنا آسان سا تعارف کروا دیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف ہماری کہانی اپنی زبانی

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاست کس چڑیا کا نام ہے؟

    بھائی تعارف کے گوشہ میں صرف اپنا تعارف کروائیں، ان سیاسی بازیگروں سے تو ہم لوگ واقف ہوتے ہوئے بھی نا واقف رہیں گے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس تشنہ لب کی نیند نہ ٹوٹے دعا کرو جس تشنہ لب کو خواب میں دریا دِکھائی دے کی کرشن بہاری نور
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ترا ساتھ ہو میسر تو یہ زندگی کنارا٭ نظرؔ لکھنوی

    احبابِ محفل کی خدمت میں ترا ساتھ ہو میسر تو یہ زندگی کنارا نہ نصیب ہو معیّت تو یہ جیسے بیچ دھارا میں غریقِ بحرِ غم تھا ترے عشق نے پکارا یہ اِدھر رہا کنارا یہ ادھر رہا کنارا نہ ٹھہر سکا تبسم نہ ہی قہقہہ ہمارا کہ بہت ہی تیز رو ہے غمِ زندگی کا دھارا تری دوستی نے پرکھا مرا امتحان لے کر کبھی خنجر...
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک اللہ کا نہیں ہوتا --- آدمی ورنہ کیا نہیں ہوتا

    ایک اللہ کا نہیں ہوتا --- آدمی ورنہ کیا نہیں ہوتا
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید
  18. محمد تابش صدیقی

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    سبحان اللہ، خوبصورت نعت ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    آپ پوسٹ کے نیچے تدوین پر کلک کر کے درستگی کر سکتے ہیں
Top