نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    بہت عمدہ بہتر ہو گا کہ الگ سے انسٹالیشن کا بھی ایک ٹٹوریل بنا کر ڈال دیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دوپہر میں آفس میس کا وائٹ چکن قورمہ کھایا۔ شام کی چائے کے لئے بیگم نے براؤنیز تیار کر لئے ہیں، بس گھر پہنچتے ہی پہلا کام براؤنیز سے انصاف ہو گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مختصر لطائف

    آپ نے غور نہیں کیا، یہ کیس ہی سافٹ وئیر انجینئر کا ہے۔ :LOL:
  4. محمد تابش صدیقی

    مختصر لطائف

    ایک سافٹ وئیر انجینیر سے اس کی بیگم نے کہا: "سنئے ! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوں تو چھ لے آئیے گا"۔ انجینئر صاحب واپس آئے تو چھ دودھ کے ڈبے لے کر آئے۔ بیگم آگ بگولہ ہو کر گویا ہوئیں: "یہ دودھ کے چھ ڈبے کس لئے؟" انجینئر صاحب نے جواب دیا: "کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"
  5. محمد تابش صدیقی

    انور شعور کیا بادلوں میں سفر زندگی بھر

    درست کر لیں زمیں پر بنایا نہ گھر زندگی بھر
  6. محمد تابش صدیقی

    انور شعور کیا بادلوں میں سفر زندگی بھر

    خوب۔ دوسرے مصرع میں گڑبڑ لگ رہی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    عزیزم

    بہت خوب آخری مصرع کے آخر سے"کو" حذف کر دیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بابرؔ بہ عیش کوش

    بہت عمدہ
  9. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    چیز کیک اور پینٹ بٹر لگی بریڈ الحمد للہ
  10. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    ماشاء اللہ، یعنی آپ نے بھی نواز شریف سے متاثر ہونا شروع کر دیا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    بالکل، لیکن اپنی قربانی کا ہے۔ :-P
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف عامر فاروق

    خوش آمدید
  13. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    بڑے پایے، نان کے ساتھ الحمدللہ
  14. محمد تابش صدیقی

    چھائے رہیں ریحام و عمراں خان اب - - - غائب رہیں گے زلزلہ زدگان اب

    چھائے رہیں ریحام و عمراں خان اب - - - غائب رہیں گے زلزلہ زدگان اب
  15. محمد تابش صدیقی

    عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی

    افسوسناک خبر ہے۔ بہر حال نجی معاملہ کی پارٹی ترجمان کے ذریعے تصدیق سمجھ سے باہر ہے۔ جس کی وجہ سے فیصلہ بلا وجہ سیاسی رخ اختیار کر لے گا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ کسی بھی خاندان کو ٹوٹنے سے محفوظ رکھے۔ اور ہمارے میڈیا کو تھوڑی سے عقل عطا فرما دے۔ آمین
  16. محمد تابش صدیقی

    ان پیج میں مسئلہ!

    میرے پاس ان پیج میں ایک مسئلہ آ رہا ہے۔ ورژن 3.5 ہے۔ غائب سے جیسے ہی غائبا کرتا ہوں لفظ غاٹنا ہو جاتا ہے۔ یہ مسئلہ صرف انپیج نستعلیق فونٹ میں ہے۔ "ئبا" لکھنے پر "ٹنا" لکھا جاتا ہے۔ اگر کسی اور بھائی کے پاس یہ ورژن موجود ہے تو براہِ مہربانی چیک کر کے بتائیں کہ یہ مسئلہ آفاقی ہے یا میرے ان پیج کو...
  17. محمد تابش صدیقی

    نہیں...

    جی بھائی بحث میں اگر اپنے دلائل سے دوسرا پہلو واضح کیا جا سکتا ہو تو دوسرے کی رائے کی نفی کئے بغیر یہ مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یہ ایک نفسیاتی پہلو ہے کہ جس لمحہ کوئی آپ کی بات کی نفی کرتا ہے ایک مخاصمت کا جذبہ خود بخود اجاگر ہو جاتا ہے۔ لہٰذا دوسرے کے جذبات اور اس کے علم کا احترام کرتے ہوئے...
  18. محمد تابش صدیقی

    نہیں...

    آمین۔ جزاک اللہ
Top