نہیں...
نہیں، آپ غلط کہہ رہے ہیں...
نہیں، آپ کی رائے غلط فہمی پر مبنی ہے...
نہیں، آپ کی سوچ غلط ہے...
نہیں، جیسا آپ کہہ رہے ہیں ویسا نہیں ہے...
نہیں، میں نہیں مانتا...
جی ہاں!
اس نہیں کی ہمارے معاشرے میں بڑی اہمیت ہے. یہ وہ دیوار ہے جو بحث شروع ہوتے ہی کھڑی کر دی جاتی ہے. ہماری اکثر...
اس ایپ کے مطابق ان موبائلز میں اس کو صحیح کام کرنا چاہئے۔
1.Support Samsung, XiaoMi (MIUI), Meizu,HuaWei(Emotion UI)phone perfect replacement font
2.Support Htc, Sony, Motolora phone replacement font(Need Root)
ایک تو یہ کہ یہ پی ایم ڈی سی نہیں بلکہ پی ڈی ایم ایس ہے۔ دوسرا یہ کہ غالباً فری بھی نہیں ہے۔ لہٰذا یہاں پوسٹ نہیں کر سکتا۔ خود ایک فورم سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ آپ سے انفرادی طور پر شئر کر دیتا ہوں۔
:)