نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئینہ

    بہت خوب بھائی، بہت عمدہ کرشن بہاری نور کا ایک شعر یاد آ گیا چاہے سونے کے فریم میں جڑ دو آئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    وقتاً فوقتاً ان کی شاعری محفل پر نظر لکھنوی ٹیگ کے زمرے میں پیش کرتا رہتا ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    آج کل دفتر کے علاوہ اسی کام میں مشغول ہوں۔ غزلیں ( 178 ) برقیا لی ہیں اور پروف ریڈنگ کے لئے والدِ محترم کے حوالے کر دی ہیں۔ اب نظمیں اور قطعات لکھنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ ایک دفعہ پروف ریڈنگ مکمل ہو جائے تو ان شاء اللہ چھپوانے اور برقی کتاب بنانے کا پروگرام بھی ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف وہ آدمی ہے عام سا

    خوش آمدید اب ذرا ادب دوست بھائی کے جواب میں کچھ عرض ہو جائے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    بسلسہ صد سالہ یومِ اقبال 1976ء - - - دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی (نظر لکھنوی) کا علامہ اقبالؒ کو نذرانۂ عقیدت۔ احبابَ محفل کی خدمت میں یاد تیری لے رہی ہے آج دل میں چٹکیاں ہم تری توصیف میں پھر ہو گئے رطب اللساں افتخارِ آدمیت، نازِ ابنائے زماں ارجمند اقبال اے اقبال تو فخرِ جہاں طائرِ رنگیں...
  6. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت

    خیبر پختونخواہ میں چھٹی کا اعلان کر دی گیا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اقبال ترے دیس کا کیا حال سناؤں - - - چھٹی مجھے ملتی نہیں دن کیسے مناؤں

    اقبال ترے دیس کا کیا حال سناؤں - - - چھٹی مجھے ملتی نہیں دن کیسے مناؤں
  8. محمد تابش صدیقی

    شادی کا کھانا

    جس کی شادی ہو اس کے ساتھ چپکو ہو جانے سے بھی کام چل جاتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    شادی کا کھانا

    یعنی جوشِ خطابت والا معاملہ ہے۔ :D
  10. محمد تابش صدیقی

    ہوشیار!!! --- دسمبر آنے والا ہے --- ستمگر آنے والا ہے

    ہوشیار!!! --- دسمبر آنے والا ہے --- ستمگر آنے والا ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    شادی کا کھانا

    بہت خوب ویسے یہ کون سا والا پاکستان ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    افتخار عارف بدشگونی

    بزبانِ شاعر
  13. محمد تابش صدیقی

    افتخار عارف بدشگونی

    عجب گھڑی تھی کتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھے مگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا نظر میں اک اور ہی جہاں تھا نئے نئے منظروں کی خواہش میں اپنے منظر سے کٹ گیا ہوں نئے نئے دائروں کی گردش میں اپنے محور سے ہٹ گیا ہوں صلہ، جزا، خوف، ناامیدی امید، امکان، بے یقینی ہزار...
  14. محمد تابش صدیقی

    ۔۔۔۔۔۔ ایمان سے

    شاعری پر تو اساتذہ کی آراء آ گئی ہیں۔ تھوڑی نظر ادھر بھی دھیان مل گئی ممتحن
  15. محمد تابش صدیقی

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    واہ۔ اب مفہوم سمجھ آیا ہے تو شعر کا مزہ بھی دوبالا ہو گیا ہے۔ جزاک اللہ
  16. محمد تابش صدیقی

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    بہت عمدہ۔ بولتی بند ہونا تو سنا ہے۔ بولتی چپ رہنا پہلی بار پڑھا ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    اس تحریر کا کردار بمع فین پیج علامتی ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    گرہ لگایئے

    یہ سلسلہ ختم ہی تب ہونا ہے۔:)
Top