نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    موسیقار کی 710 سال عمر بحوالہ بابا جی گوگل

    میں اعتراف کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد یہی تجربہ کیا۔ طویل عمر کا راز جاننے کے لئے ویکی پیڈیا ربط پر کلک کیا تو معلوم ہوا کہ حضرت ہم جیسے انسان ہی تھے اور گوگل والے جذباتی ہو کر 1814 کو 1184 لکھ گئے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    گرہ لگایئے

    حرکتِ دل بند ہوتی جا رہی ہے "سوزشِ غم ختم ہوتی جا رہی ہے"
  3. محمد تابش صدیقی

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    مجھ سے ملئے... میں ہوں فیس بک دانشور... میری معلومات کا اصل منبع سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا... اور چند من پسند کالم نگاروں کے کالم مصروفیات کی بدولت کتب بینی جیسا فضول مشغلہ میں وقت ضائع نہیں کرتا. مجھے شعر و شاعری سے بہت رغبت ہے جو شعر نظر آتا ہے، ضرور شئر کرتا ہوں... اگر اقبال کا نام...
  4. محمد تابش صدیقی

    فیملی ٹری

    بہت خوب بھائی۔ ہم جیسے شہری بابو تو ان لطافتوں کو سمجھتے ہی نہیں۔ حسرت ہی رہی کبھی آسمان کی چھت کے نیچے سونے کی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    شادی کا کھانا

    بہت عمدہ نقشہ کھینچا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    محفل میں خوش آمدید۔ اچھے اور شریف سامع کی تعریف بتا دیں۔ جو ہر حال میں داد و تعریف کے ٹوکرے برسائے؟ یا جو تنقیدی نظر سے شعر کو پڑھے یا سنے اور اچھے شعر پر داد دے اور اگر کوئی قابلِ اصلاح نکتہ ہو تو وہ اٹھائے؟ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    تصحیح کے لیے شکریہ میری معلومات کا منبع صرف ایک دوست کی دی گئی معلومات تھیں، جو خود ایک بینک میں ہوتا ہے۔ غالباً مبالغہ آرائی سے کام لے رہا ہو گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    غلط بیانی کی ہے، یہ ممکن ہی نہیں ہے۔ سارا ریکارڈ موجود ہوتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    اے ٹی ایم میں رکھے گئے نوٹس کا پورا ریکارڈ ہوتا ہے۔ آپ کو کلیم کرنا چاہئے تھا۔ اگر اس نوٹ کا نمبر ان کے ریکارڈ میں ہوتا تو ان کو تبدیل کرنا پڑتا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوشش کافی ہلی ہوئی ہے وزن سے، مزید کوشش کریں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آپ کے شعر میں خوش سلیقگی استعمال نہیں ہوا
  12. محمد تابش صدیقی

    بال بال بچ گئے۔

    اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  13. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    شامی کباب سینڈوچ، چائے کے ساتھ الحمدللہ
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کہاں فقیہِ خدا ترس کہاں اس پہ تہمتِ مئے کشی یہ اگر ہے سچ تو یقین ہے کوئی فتویٰ ہو گا جواز میں میرے دادا (مرحوم) نظرؔ لکھنوی
  15. محمد تابش صدیقی

    تقطیع فرما کر رہنمائی کریں کہ 'چونک اٹھے' یہاں کیسے باندھا گیا ہے؟

    بمطابق عروض سافٹ وئیر رمل مثمن مشکول مسکّن مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتان لیتے ہی نام اس کا سوتے سے چونک اٹھے ہو == - =- = = == - =- == - رمل مثمن مشکول مسکّن مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ہے خیر میر صاحب کچھ تم نے خواب...
  16. محمد تابش صدیقی

    بہت اچھا موسم ہے اسلام آباد کا

    بہت اچھا موسم ہے اسلام آباد کا
  17. محمد تابش صدیقی

    ہاؤ اَوسم - - - یہ موسم

    ہاؤ اَوسم - - - یہ موسم
Top