نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کیف و سرورِ خلد کہ اس رہ گزر میں ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    میرے پاس ویڈیو چل رہی ہے۔ یہ ویڈیو کا ڈائریکٹ ربط ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کیف و سرورِ خلد کہ اس رہ گزر میں ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    پسند فرمانے کا شکریہ۔ دادا مرحوم کا زیادہ تر کلام نعتیہ ہے، جو کہ لگ بھگ دس سال پہلے چھپوا دیا تھا۔ اس کے حوالے سے ایک تعارفی پروگرام اے۔ آر۔ وائی۔ کیو۔ ٹی۔ وی۔ میں پیش ہوا۔ اس کے علاوہ غزلیات، نظمیات و قطعات مختلف ڈائریوں اور کاپیوں کی صورت میں موجود ہیں، بڑے عرصے سے اس کام کو کرنے کا ارادہ...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کیف و سرورِ خلد کہ اس رہ گزر میں ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    جی، مکمل برقیانے کا کام ہی شروع کیا ہے۔ ان شاء اللہ مزید کلام بھی پیش کروں گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    یہ سافٹویئر آپ کے پاس ہے؟

    میں نے خود استعمال نہیں کیا۔ صاحبِ سافٹوئیر کی ہدایات پر عمل کریں۔ یا اسی ربط پر معلوم کریں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    یہ سافٹویئر آپ کے پاس ہے؟

    آپ غالباً اس ربط کا ذکر کر رہے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کیف و سرورِ خلد کہ اس رہ گزر میں ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم (محمد عبد الحمیدصدیقی نظرؔ لکھنوی ) کے کلام کو برقیانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ایک غزل پیشِ خدمت ہے : کیف و سرورِ خلد کہ اس رہ گزر میں ہے دنیا بہ اشتیاق اسی جانب سفر میں ہے شیرینیِ زباں کہ جو اس فتنہ گر میں ہے اک اعتبار وعدۂ نا معتبر میں ہے منزل کا کوئی ہوش نہ جادہ نظر میں ہے اس...
  7. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    فائل کی پراپرٹیز میں جا کر ریڈ اونلی کو ان چیک کر دیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    ورڈ میں جہاں میکرو استعمال کرتے ہیں، وہاں میکرو ایڈیٹ کرنے کی آپشن بھی ہوتی ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    جی، میکرو میں ایرر تھے، میں نے وقت ملنے پر ابھی ٹھیک کر دیا ہے۔ Sub Main() Dim xl As Object 'Excel.Application Dim wb As Object 'Excel.Workbook Dim ws As Object 'Excel.Worksheet Dim rng As Object 'Excel.Range Dim cl As Object 'Excel.Range Set xl = CreateObject("Excel.Application") Set wb =...
  10. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    دفتر میں ہوں، لہٰذا سکرپٹ ٹیسٹ نہیں کر سکتا۔ اگر نہ چلے تو بتا دیجئے گا، گھر جا کر سکرپٹ ٹھیک کر دوں گا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    میرا اگلا جواب ملاحظہ کر لیں۔ بیوقوفانہ بات کیسی، میں نے خود آپ کے سوال سے یہ چیز سیکھی ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    بہتر ہے کہ آپ ورڈ لسٹ کے لئے ایکسل فائل استعمال کریں۔ اس کے لئے یہاں دیا گیا میکرو غالباً آپ کا مسئلہ حل کر دے گا۔ David Zemens کا جواب دیکھیں http://stackoverflow.com/questions/23408568/find-and-replace-multiple-words-in-word-from-excel-list اہم نکتہ یہ ہے کہ آپ نے پہلے کالم میں لفظ اور...
  13. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    دیے گئے میکرو میں Replacement.Text = "^&" ^& کی جگہ اپنا ٹیکسٹ لکھ لیں۔ اور اگر بولڈ نہیں کرنا تو جہاں Bold = true ہے، اس کو فالس کر دیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    راجہ ضیاء الحق صاحب نے مذکورہ کالم کا جواب فیس بک پر دیا ہے۔ معلومات دینے کے نقطہ نظر سے شئر کر رہا ہوں۔میرا دونوں میں سے کسی کے خیالات سے بھی متفق ہونا ضروری نہیں۔ https://www.facebook.com/ziaulhaq.raja/posts/824283577689626?hc_location=ufi
  15. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    ویسے یہ لفظ تاویب ہی ہے۔ فارسی کا لفظ ہے۔ صحیح مفہوم معلوم نہ ہو سکا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    عالمی مشاعرہ ساکنانِ شہرِ قائد 2015

    بہت خوب۔ کیا اس مشاعرے کو لائیو دکھانے کا انتظام ہو گا؟
  17. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جی اس طرح کے مسائل کچھ جگہ آئے ہیں، بعض جگہ تو پوری نظم ہی کرپٹ تھی۔ ڈیٹا اقبال اکیڈمی کی ویب سے حاصل کیا، تو امید تو یہی تھی کہ صاف کام ہو گا۔ بہر حال ایسے مسائل سامنے آنے کے ساتھ ساتھ ہی صفائی ہوتی رہے گی، انشاء اللہ
Top