نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ذو معنیٰ اشعار

    بہت خوبصورت تجزیہ محمد وارث صاحب میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف كچھ طاہر نذیر کے بارے میں

    چونکہ آپ کا تعلق عربی کے ساتھ زیادہ معلوم ہوتا ہے لہٰذا آپ کو خوش آمدید کے بجائے اھلاً و سہلاً مرحبا :)
  3. محمد تابش صدیقی

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    ابھی تک تو آپ کو انسانیت دوست اور محبِ عمران خان پایا ہے۔ پہلا تصور آپ کی پوسٹ سے اور دوسرا تصور آپ کی تصویر سے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    برادر میری رائے میں اس فورم پر یہ موضوع اٹھانا موزوں نہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کشمیری ہیں مگر آپ کی "ہم" خالصتاً اردو ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    لیپ ٹاپ سکرین پر باریک لائن۔۔۔ ہیلپ می پلیز

    ایسا فالٹ بالعموم ہارڈویئر کا ہی ہوتا ہے، آپ کسی ہارڈویئر والے کو دکھا لیں۔ یہی وجہ ہے کہ سکرین شاٹ میں نہیں آتی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک غزل۔۔ احباب کے ذوقِ نظر

    بہت خوب کاشف بھائی۔ داد قبول کیجئے۔ پاک و ہند کی سیاست ایک شعر میں
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: تعذیب کی ساعت جب آئے کہتے ہیں کہ ٹلنا مشکل ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    http://m.hamariweb.com/articles/detail.aspx?id=12667 یہاں اس کو تفصیل سے واضح کیا گیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ذو معنیٰ اشعار

    حرص کی عادت نہ چھوٹی سُبح گردانی میں بھی دستِ زاہد دیکھ جنباں دانے دانے کے لئے (تسبیح کے دانے اور رزق کے دانے)
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نیا ھجری سال مبارک ہو

    آپ کو بھی مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اس سال کو امن خوشحالی اور ترقی کا سال بنائے۔ اورہمیں اپنی کوتاہیوں پر نظرَ ثانی کرنے اور آنے والا سال گزرے ہوئے سال سے بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    سوال: ۔۔ کیا ایپ ڈویلپمنٹ سیکھنے کا مواد اُردو میں دستیاب ہے؟

    میرے بھائی اگر آپ اینڈرائڈ ایپ ڈویلپمنٹ کی بات کر رہے ہیں تو اس کے لئے اب ایکلپس کی ضرورت نہیں۔ اینڈرائڈ سٹوڈیو کرنا پڑے گا۔ دوسری بات یہ کہ جتنی انگریزی ایپ ڈویلپمنٹ کرنے کے لئے چائیے، اتنی ہی انگریزی سے اینڈرائڈ سٹوڈیو کی ویب سائٹ سے طریقۂ کار بھی سمجھ آ جائے گا۔ میری اپنی انگریزی بہت کمزور...
  12. محمد تابش صدیقی

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    بہت اچھا فونٹ ہے۔ مجھے یہ فونٹ دیکھ کر کسی زمانے میں استعمال کیا گیا پاکٹ قرآن سافٹ وئیر یاد آ گیا۔ جس کا فونٹ کچھ اسی قسم کا تھا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آئسکریم فلیور میں چھپی ہے آپ کی شخصیت

    میری پسند موجود ہی نہیں۔ قلفہ اور پستاچو
  14. محمد تابش صدیقی

    ستم کے نگر میں کرا دو منادی - - - کہ ہم نے چوراہے پہ تربت سجا دی

    ستم کے نگر میں کرا دو منادی - - - کہ ہم نے چوراہے پہ تربت سجا دی
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: تعذیب کی ساعت جب آئے کہتے ہیں کہ ٹلنا مشکل ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت شکریہ محبتوں کا۔ ان شاء اللہ وقتاً فوقتاً شامل کرتا رہوں گا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: تعذیب کی ساعت جب آئے کہتے ہیں کہ ٹلنا مشکل ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی کی ایک غزل پیشِ خدمت ہے : تعذیب کی ساعت جب آئے کہتے ہیں کہ ٹلنا مشکل ہے بہتر ہے بدل لو اپنے کو فطرت کا بدلنا مشکل ہے صد حیف بلا کی پستی ہے اب اس سے نکلنا مشکل ہے اب تک تو سنبھلتے آئے تھے اس بار سنبھلنا مشکل ہے میدانِ عمل میں اتریں گر حالات بھی کروٹ لیں شاید اے...
  17. محمد تابش صدیقی

    بابا

    اپنی بیٹی کی تھام کر انگلی چیز لینے میں گھر سے نکلا تھا ایک بچی نے راستہ روکا وہ جو بچی تھی پانچ سالوں کی کھوئی سرخی تھی اس کے گالوں کی کالا چہرہ تو بال بکھرے تھے اُس کے چہرے پہ سال بکھرے تھے سُوکھی سُوکھی کلائی پر اُس نے ایک چُوڑی کہیں سے چھوٹی سی جانے کیسے پھنسا کے پہنی تھی پاؤں ننگے قمیص میلی...
Top