نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: سختیِ مرحلۂ دار تک آ پہنچا ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    معذرت کر کے شرمندہ نہ کیجئے۔ مغالطہ ہر کسی کو ہو سکتا ہے۔ اور تصحیح کی کوشش آپ کے خلوص کو واضح کرتی ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

    جی، اسی خدشہ کے پیشِ نظر آپ کو متنبع کر دیا کہ کہیں آپ کا فن پارہ ان کی نظر میں نہ آ جائے۔ ;)
  3. محمد تابش صدیقی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: سختیِ مرحلۂ دار تک آ پہنچا ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    پسند کے لیے شکریہ یہ مصرع اسی طرح ہے، اس مصرع کو دوبارہ روانی سے پڑھنے کی کوشش کیجئے۔ :) فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف درویش نامہ

    خوش آمدید۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: سختیِ مرحلۂ دار تک آ پہنچا ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    میں وقتاً فوقتاً دادا مرحوم کا کلام نظر لکھنوی کے ٹیگ کے تحت ڈالتا رہوں گا، احباب اس ٹیگ پر مزید کلام دیکھ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
  7. محمد تابش صدیقی

    فنا نظامی کانپوری ڈوبنے والے کی میّت پر لاکھوں رونے والے ہیں - فنا نظامی کانپوری

    بہت عمدہ غزل۔ بزبانِ شاعر سننے کے لیے اس ربط پر جائیے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: سختیِ مرحلۂ دار تک آ پہنچا ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی (نظرؔ لکھنوی) کی ایک غزل پیشِ خدمت ہے: سختیِ مرحلۂ دار تک آ پہنچا ہے طالبِ حق کسی معیار تک آ پہنچا ہے ساقی اک جرعہ کے اصرار تک آ پہنچا ہے شیخ انکار سے اقرار تک آ پہنچا ہے نالۂ درد مرا عرش رسا ہے شاید رحم اب قلب ستمگار تک آ پہنچا ہے بزم کی بزم پہ طاری...
  9. محمد تابش صدیقی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    راہِ وفا میں ہر سو کانٹے دھوپ زیادہ سائے کم لیکن اس پر چلنے والے خوش ہی رہے پچھتائے کم
  10. محمد تابش صدیقی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ رہی ہیں سفر کے آغاز ہی میں یارو کوئی بھی تھک کے نہ راستے میں نڈھال ہو گا یہ طے ہوا تھا
  11. محمد تابش صدیقی

    اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو --- سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے

    اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو --- سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
  12. محمد تابش صدیقی

    مرا یار مرا ہم نشینِ محفل قریب سے گزر گیا چپ کر کے

    آپ کی غزل سے ابو کی ایک نصیحت یاد آ گئی۔ شاعری تیرے بس کا روگ نہیں ہے تابش تو فقط دوسروں کو پڑھ چپ کر کے یہ تو از راہِ تفنن یونہی کہہ دیا۔ بہرحال محفل سیکھنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ اساتذہ موجود ہیں، شوق زندہ رکھیں اور رہنمائی لے کر اپنے خیالات کو بہتر انداز سے پیش کریں۔ شعر صرف اپنے لیے ہے،...
  13. محمد تابش صدیقی

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

    بہت عمدہ۔ بس آخر میں ایک نوٹ رہ گیا۔ "سیگرٹ نوشی صحت کے لیے مضر ہے، وزارت صحت"
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کیف و سرورِ خلد کہ اس رہ گزر میں ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    پیشِ خدمت ہے: کیف و سرورِ خلد کہ اس رہ گزر میں ہے دنیا بہ اشتیاق اسی جانب سفر میں ہے شیرینئ زباں کہ جو اس فتنہ گر میں ہے اک اعتبار وعدۂ نا معتبر میں ہے منزل کا کوئی ہوش نہ جادہ نظر میں ہے اس کارواں پہ تف ہے جو یونہی سفر میں ہے لوگوں کا دل نہیں ہے کہ وہ مستفیض ہوں اندازِ رنگ و بو وہی گل ہائے...
  15. محمد تابش صدیقی

    مجید امجد نظم

    بہت خوب۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم جو کچھ ہیں ہم جیسے ہیں ، ویسے ہی دکھائی دیتے ہیں چہرے پہ بھبوت نہیں مَلتے، ہم کالے بال نہیں کرتے والی عاصی
  17. محمد تابش صدیقی

    شعیب ملک کی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی سینچری کے ساتھ واپسی

    شعیب ملک کی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی سینچری کے ساتھ واپسی
  18. محمد تابش صدیقی

    بہت بہت مبارک ہو یونس خان کو۔

    بہت بہت مبارک ہو یونس خان کو۔
Top