نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    بتائیے راحل بھائی کیا ارادہ ہے اشارے بارے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    ایسا کس بات سے سمجھا آپ نے؟ اون ویسے ہی مل جاتی ہر طرح کی۔۔۔ اب کون چرخہ رکھے سوت کاتنے کو۔ نہیں ۔یہاں بارشیں بہت ہوتیں تو کپاس کاشت نہیں کر سکتے۔ گیلی ہو کر بیکار ہو جائے گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    15 سوالات ہو چکے اب تک 1۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب : مرد ۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟ جواب : وفات شدہ سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟ جواب : نہیں سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟ جواب:50 سال سے کم سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب: جی ہاں سوال 6:پاکستانی ہیں؟ جواب:جی...
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    بہت شکریہ۔ اب یہ کراچی والوں کی ذمہ داری ہے کہ کیسے پہنچائیں گے ہم تک۔ :D
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں تو ہنس لیں نا۔۔۔ سمجھ ہمیں لکھ دینے کے بعد آئی تھی :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت دور والا۔۔۔ لیکن اب نہیں ہے غلط۔ ہم نے لفظ درست کر دیا تھا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کی بات ہو رہی ہے رانا صاحب
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    وہ تو شاید 15 کے بعد دینا ہو گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    رانا صاحب۔۔۔ فرنگیوں میں ایک ہی فر آتا ہے۔۔۔ آپ نے تین تین لگا دئیے۔:bulgy-eyes:
  10. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اور وہ جو ہم صبح سے وعدے لینے کے لئے پریشانی اٹھا رہے ہیں کہ ہمیں پڑھنا لکھنا سکھا دیجئیے۔۔۔ اس کا کیا بنے گا؟ صابرہ آپا ۔۔۔ اگر یہ ہمارے ٹیچر بننے کو تیار ہوئے تو ہی انھیں سکھائیے گا کچھ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    ہمیں نہ بھول جائیے گا اس مصروفیت میں۔ سیکھ کر ہمیں بھی سکھانا ہے۔ ہماری ساری امیدیں آپ ہی سے وابستہ ہیں اب۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    لیجئیے اب تک 13 سوال کئے جا چکے ہیں ۔ یہ رہے اب تک کے سوال۔ ۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب : مرد ۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟ جواب : وفات شدہ سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟ جواب : نہیں سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟ جواب:50 سال سے کم سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب: جی...
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    بتائیے گا کون کون سے برانڈز ہیں ایسے۔اور آن لائن شاپنگ کر سکتے ہیں۔ اپنے آزمائے ہوئے بتائیے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    خوش آمدید فہد بھائی۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    صحیح کہا۔۔۔ اس لحاظ سے تو ٹھیک ہے۔ لیکن اکثر کوالٹی کچھ اچھی نہیں ہوتی۔ شاید اس وجہ سے ہمیں نہیں بھاتے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    اب تک 12 سوال پوچھے جا چکے ہیں۔ ۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب : مرد ۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟ جواب : وفات شدہ سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟ جواب : نہیں سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟ جواب:50 سال سے کم سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب: جی ہاں سوال 6:پاکستانی ہیں؟...
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    یہ اب سے کچھ دیر پہلے تک کی صورت حال ۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب : مرد ۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟ جواب : وفات شدہ سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟ جواب : نہیں سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟ جواب:50 سال سے کم سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب: جی ہاں سوال 6:پاکستانی...
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    ہمارے خیال میں تو ایک ہی گنا جائے گا۔ روؤف بھائی آپ کیا کہتے ہیں؟
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    تین کون سے؟ ساتھ میں نمبر دئیے جا رہے ہیں سوالوں کے۔ ہمیں نے تو 10 نمبر تک دیکھے ہیں۔ اگر 10 والے کی بات کر رہے ہیں تو اس بارے سب اپنی رائے دیں۔ اکیلے ہم کیسے فیصلہ کریں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    ہمارے مستقبل پہ آنچ آئے گی تو بدلہ آپ ہی سے لیں گے نا۔۔
Top