نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جب وہ کہانی لکھ لیں گے اس کے بعد مٹائیں گے اور کہیں گے کہ انھیں دن میں تارے کہاں نظر آئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مس کہاں سے ہوتیں۔۔۔ ہم تو سکول گئے ہی نہیں کبھی۔ یہ جو تھوڑا بہت لکھ لیتے ہیں ہمارے دادا جان کی بدولت ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    جواب تو آپ نے بھی نہیں دیا ۔۔ آپ لہی کوشش کر کے دیکھ لیجئیے
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی بھی تو یہی لکھا کہ "سب مانتے ہیں" آپ کی امی جان اگر ہماری خالہ جان ہوےٓتیں تو پھر دیکھتے کہ وہ کیسے کیسے آپ کو سیدھا کر دیتیں۔ کچھ دن کے لئے بنا لیں انھیں اپنی خالہ جان؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    دوسری لڑی میں سوال دیا ہوا ہے۔ اس کا کوئی غلط جواب تک نہیں آیا۔ اس لئے ایک گھنٹہ اور اسی کو دے دیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جب لے ہی آتے ہیں تو یہ تو دعویٰ تو نہ کیجئیے کہ امی کی ہر بات مانتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سوال بھی غلط۔۔۔ جواب بھی غلط۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن یہ بھی تو دیکھیں نا کہ ہم نے ڈانٹ اور رعب و دبدبہ لکھا کتنے پیار سے ہے۔ نہیں اب یاد نہیں کروانا اخروٹ کی بھتنی۔۔ اب ہم نے اپنے روم میں سونا شروع کر دیا اور بھتی ہمیں برداشت بھی کر رہی یا ہم اسے کر رہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    ابھی سوال نمبر 11 ایک گھنٹہ اور چلے گا۔ کیونکہ اس کا کسی نے درست تو کیا، غلط جواب بھی نہیں دیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کلیّ میری جان تے دکھ نیں ہزاراں ابھی کرتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ تو رہنے ہی دیں۔۔ پہلے فوٹو شاپ سیکھیں۔ پھر ہمیں سیکھنا ہے آپ سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس بہت کو چار بھی تو سمجھ سکتے ہیں نا :lol:
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    " مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے" آج کا دن ہی خراب ہے۔ ایک تو بازو کے درد نے رات بھر سونے نہ دیا۔دوسرے آپ ہمارے درد میں اضافہ کرنے پہ تُل گئے روؤف بھائی ہماری بھائیوں ولی گنتی پوری ہو چکی ہے روؤف بھائی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پورا اتوار کا دن کیا اسی ایک بات پہ غور کیا؟ جبکہ غور کرنے کو اور بھی بہت کچھ تھا ۔ :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کا حساب درست نہیں ہے کسی بھی حساب میں۔ :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ سے تو بہت ہی کم :D
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو کیا اب ہمارا "عہدہ" بڑھا دیا آپ نے۔۔۔ یعنی کہ سیدے نانی سے پرنانی کے عہدے پر پہنچ گئے ہم۔ ہائے روؤف بھائی۔۔۔ کیا ظلم کر دیا آپ نے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب دوستی ہو گئی ہے اس بھتنی سے۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: سچ ہی تو بولتے ہیں۔ ورنہ ہم اچھی طرح اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مذاق میں بھی جھوٹ بولنے والا کیسے اپنے پہ آئے وار برداشت کرتا ہے۔ وہ تو محاورے والی بس تھی نا۔ اب نہیں ہے تو نہیں ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج بچ کے رہئیے گا آپ روؤف بھائی۔۔۔ آثار اچھے نہیں ہیں اس طرف۔ :baringteeth:
Top