ہاں ایسا کہہ سکتے ہیں کہ پہلے جو بھوک سے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں گے۔۔ پلاؤ ان کی جگہ لے کر دوڑنے لگے گا۔
آپ تو دو لفظوں میں ہی مضمون مکمل کر دیتی ہیں سیما آپا۔
جبکہ خود آپ نے نجانے کو ناجانے لکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ آپ کیوں چپ کر جاتے تھے۔
یہ آج کا پہلا بدلہ۔۔۔ حواس لوٹتے ہی توپوں کا رخ آپ کی طرف روؤف بھائی۔ :rollingonthefloor:
عمراں دا تجربہ رکھیا ہوندا۔۔۔ ہور کی ہونا۔
ویسے آپ کے "عمرا ں" نے ہمیں تھوڑا سا غلط فہمی میں ڈال دیا کہ شاید آپ "ں "میں نقطہ لگانا بھول گئے "عمران" میں :D
اور ہم کیسے بھول سکتے ہیں کہ سیما آپا ہی تو ہیں جنھوں نے ہمیں خوش آمدید کہا سب سے پہلے۔
جیتی رہئیے اور یونہی محفلین پر اپنی شفقت نچھاور کرتی رہئیے۔ ہمیں آپ کی بہت قدر ہے۔
اچھا یہ بتائیے کہ اپنا شعر کسی اور سے کہلوا کر بھی پیش کیا جا سکتا ہے یا اپنی ہی آواز میں۔
اور ذرا تفصیل سے بتائیے نا کہ کیا کرنا ہے۔
ذرا ریہرسل تو کروائیے نا ایک بار محفلین کو۔۔۔ تا کہ حوصلہ افزائی ہو۔
پھر ہم بھی اپنے شیر کے ساتھ حاضر ہوں گے اگر اجازت ملی تو۔
درست کہہ رہی ہیں آپ۔
لیکن کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان اپنی طرف سے تو اچھا ہی بول رہا ہوتا ہے مذاق میں بھی۔۔۔ لیکن سامنے والا کسی اور موڈ کے زیر اثر ہوتا ہے اور اسی ہلکی سی بات کو بھی دل پہ لے لیتا ہے۔