نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو نئی لے آتیں نا۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    16 والا بھی بنا دیں گے۔۔۔ یہ 27 کے لئے تھا۔۔ سوچا ایک ہی سے نمٹا دیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    ہاں ایسا کہہ سکتے ہیں کہ پہلے جو بھوک سے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں گے۔۔ پلاؤ ان کی جگہ لے کر دوڑنے لگے گا۔ آپ تو دو لفظوں میں ہی مضمون مکمل کر دیتی ہیں سیما آپا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جبکہ خود آپ نے نجانے کو ناجانے لکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ آپ کیوں چپ کر جاتے تھے۔ یہ آج کا پہلا بدلہ۔۔۔ حواس لوٹتے ہی توپوں کا رخ آپ کی طرف روؤف بھائی۔ :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    کیوں ہے آنچل میں تیرے اب تک نمی کیا میں کل شب یاد آیا دیر تک واہ راحل بھائی زبردست۔۔۔ ساری غزل لاجواب۔ جیتے رہئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عمراں دا تجربہ رکھیا ہوندا۔۔۔ ہور کی ہونا۔ ویسے آپ کے "عمرا ں" نے ہمیں تھوڑا سا غلط فہمی میں ڈال دیا کہ شاید آپ "ں "میں نقطہ لگانا بھول گئے "عمران" میں :D
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پڑھائیاں تو ساری عمر ختم نہیں ہوتیں نا سیما آپا۔ ابھی سیکھ رہے ہیں۔ کیک کھایا آپ نے جاسمن بہنا کی لڑی میں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بہنا نے منع کر دیا کیا چائے بنانے سے؟
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور ہم کیسے بھول سکتے ہیں کہ سیما آپا ہی تو ہیں جنھوں نے ہمیں خوش آمدید کہا سب سے پہلے۔ جیتی رہئیے اور یونہی محفلین پر اپنی شفقت نچھاور کرتی رہئیے۔ ہمیں آپ کی بہت قدر ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    اچھا یہ بتائیے کہ اپنا شعر کسی اور سے کہلوا کر بھی پیش کیا جا سکتا ہے یا اپنی ہی آواز میں۔ اور ذرا تفصیل سے بتائیے نا کہ کیا کرنا ہے۔ ذرا ریہرسل تو کروائیے نا ایک بار محفلین کو۔۔۔ تا کہ حوصلہ افزائی ہو۔ پھر ہم بھی اپنے شیر کے ساتھ حاضر ہوں گے اگر اجازت ملی تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    ہماری غیر موجودگی میں لگ ہی نہ جائے محفل۔۔۔ کیسے بھائی ہیں آپ قدیر بھائی۔ بھول ہی گئے دو دن میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    درست کہہ رہی ہیں آپ۔ لیکن کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان اپنی طرف سے تو اچھا ہی بول رہا ہوتا ہے مذاق میں بھی۔۔۔ لیکن سامنے والا کسی اور موڈ کے زیر اثر ہوتا ہے اور اسی ہلکی سی بات کو بھی دل پہ لے لیتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا کیا کہ آپ نے اپنی طرف سے پوزیشن کلئیر کر دی۔ کبھی چھوٹی سی بات بھی غلط فہمی بن جاتی ہے۔ بچنا ہی چاہئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک ہم ہی تو ہیں بس تین مہینے پرانے۔۔۔ کب سال ہو گا پورا ہمیں یہاں۔ پھر ہم سالگرہ منائیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مذاق ہوتی نہیں ہوتا ہے۔ :D
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :ROFLMAO: اخروٹ والی بھتنی کیسے بھول گئے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ نے دیکھنے والی نظر سے دیکھا ہی نہیں صابرہ بہنا۔ ہمارے سارے مراسلات پڑھئیے تلاش کر کے۔۔۔ جو بھی جاننا ہو گا، معلوم ہو جائے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    کپ کیک کھانے ہوں تو حاضر کریں؟
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    تو کیا چوہدری خواتین و حضرات لکھنا تھاَ؟ قیوم بھائی آپ بھی مدعو ہیں۔ اب آئے ہیں تو ہمارے دستخط کی لڑیوں سے ہوئے بغیر نہ جائیے گا۔
Top