محبتیں جب خودرو پودوں کی طرح دلوں کی بنجر سر زمین میں اگتی ہیں۔۔۔ تو کبھی نہیں مرجھاتیں اور نہ مرتی ہیں۔ کیونکہ خون جگر پی کر جو پروان چڑھتی ہیں۔
ان خود رو محبتوں پر بھی خوشیوں کے پھول لگتے ہیں جو خوشبو بھی دیتے ہیں اور احساس بھی زندہ رکھتے ہیں۔ حاصل نہ کر پانے کو اگر بن کھلے کا نام دے رہی ہیں...