کوئی بات نہیں ۔۔۔ دور دور سے دیکھئیے نظارے۔۔
اپنی کھچ ہماری طرف بھیجئیے۔۔۔ ہم مچا دیتے ہیں۔
لیکن ایک بات ہے۔۔۔ کسوٹی اور جینئس گیم تو سنجیدہ گیمز ہیں۔۔۔ وہ تو محض انھیں دلچسپ بنانے کے لئے تھوڑا شوخ رنگ دیا جاتا ہے۔
کیا وہاں بھی حصہ نہیں لے سکتیں آپ؟
ایک بار ان سالگرہ کے پروگرامز سے فارغ ہو...