نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    عظیم بھائی آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ربا دکھی دل میرا کاہدے لئی بنایا ای :cry::cry::cry::cry:
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جہاں اور جیسے بھی ہیں۔۔۔ ابھی حاضر ہوں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاتھ ہل گیا تھا نا۔۔۔ درست بھی تو کر دیا تھا اس دور کو
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گلاب جان میں بھی گل ہی آیا پہلے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    اور ہم حد سے زیادہ خلاف ہیں ریڈی میڈ کپڑوں کے۔۔۔ خود ہی سلائی کرتے ہیں اپنی پسند اور ڈیزائنگ سے۔ فرصت نکالی جاتی ہے ۔۔۔ ایسا ہمارا ماننا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سوال نمبر 13 کا جواب نہ درست آیا نہ غلط۔۔۔ اگلا گھنٹہ پورا ہونے تک انتظار کرتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    روؤف بھائی یوں تو ہم ٹائم پہ پہنچ ہی جائیں گےان شاء اللہ نہ پہنچ پائے تو دئیے ہوئے ٹائم پہ نئی لڑی لگا دیجئیے گا ایڈوانس میں شکریہ
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بالکل ایسا ہی ہے بتانا ہوتا ہے مراسلہ میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم آج ہی پڑھانے کا تھوڑی کہ رہے۔ ابھی تو ہم بھی باہر:p آج روؤف بھای والی ڈانٹ ہمیں پڑنی جو انھیں ڈرائیونگ کرتے محفل سے دور رہنے ہر پڑی تھی
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب اندازہ ہوا نا کہ کیسے نخرے باز بنا دیا ہوا ہمیں گھر والوں نے
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دو لوگوں کی پسند مل بھی تو سکتئ ہے پھر آپ کو رس گلے کیوں پسند ہیں کیونکہ وہ تو ہمیں پسند ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ رس گلے بھیجئیے گا اپنی باری پہ۔ کہیں آپ بھی بھالو شاہی نہ بھیج دیجئیے گا
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا نہیں ڈالیں گے ان کی سفارش۔۔۔ بس آپ ہمیں علم سے محروم نہ رہنے دیجئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو ہمیں بھی اچھی نہیں لگتی
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بڑے آئے اتنے درست اندازے لگانے والے :)
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    فزیو تھراپی کے لئے جانا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بالوشاہی کے علاوہ سب
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور جو آپ کی امی جان کو ہم نے خالہ جان کہہ کہہ کر ان کی سفارش کروا لی اپنے حق میں تو۔۔۔ ان کی تو سب مانتے ہیں نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سو مجبوریاں ہوتی ہیں بندے کی۔ کوئی تو ہو گی نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ڈالا ہوا ہے۔ آ کر کھاتی ہیں اور اڑ جاتی ہیں ہمارے پہنچنے سے پہلے۔
Top