نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    چونکہ 255 کیریکٹرز کی لمٹ ہوتی ہے۔ اس کا بہتر حل تو یہ ہے کہ زیادہ ٹیکسٹ اس طرح کو تقسیم کر لیا جائے کہ تمام جملے 255 لمٹ کے اندر آ جائیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    عارف کریم بھائی کے بتایا ہوا ٹول ٹرائی کر کے دیکھیں
  3. محمد تابش صدیقی

    مطالعہ

    یہ وطیرہ لائق طالب علموں کا ہی ہوتا ہے، نالائق تو آخری رات ہی بیٹھتے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اضافت کی زیر اور ہمزہ کا دردِسر

    ان شاء اللہ ایک دفعہ والدِ محترم کی نظر سے گزر جائے تو آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا ہی خیال تھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: یہ بسمل خستہ دل آتش بجاں تیرا ہے یا میرا٭ نظرؔ لکھنوی

    پسندیدگی کا ممنون ہوں۔ باقی ناگوار گزرنے والی بات تو آپ نے کوئی کی ہی نہیں۔ اور اس معاملے میں میں بھی یہی کہوں گا کہ نا معلوم انہوں نے کیونکراورکس کیفیت میں لکھ دی۔ ان شاء اللہ والد صاحب سے اس حوالے سے تذکرہ کروں گا۔ توجہ کے لئے مشکور ہوں۔ جزاک اللہ
  6. محمد تابش صدیقی

    اضافت کی زیر اور ہمزہ کا دردِسر

    میں نے آجکل دادا مرحوم کے تمام غیر مطبوعہ کلام کو برقیانے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، مکمل کر کے پروف ریڈنگ کے لیے ابو کے حوالے کر دیا ہے۔ میں نے ئ کا استعمال زیادہ رکھا اور جہاں تلفظ تبدیل ہونے کا خدشہ ہوا، وہاں یِ استعمال کی۔ مگر اب اس لڑی کو تفصیل سے پڑھنے کے بعد تمام ئ کو یِ سے تبدیل کر دیا...
  7. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    میں نے یہ سمجھتے ہوئے کہ آپ کو درست حل ملا ہے، اس کوڈ کو اپنے میکرو میں ضم کر دیا تھا۔ ابھی دفتر میں ہوں خود اس کو ٹیسٹ نہیں کر سکتا۔ آپ رن ٹائم ایرر5854 کو ذرا گوگل پر تھوڑا اور کھنگالیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ داد قبول کیجئے۔ اس کو دیکھ لیں چونکہ، اس لیے یا لہٰذا کہ معنوں میں استعمال ہوتا ہے، یہاں معنی کے اعتبار سے غالباً کیونکہ کا محل ہے۔ یہ میری رائے ہے، غلط بھی ہو سکتی ہے۔ اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
  10. محمد تابش صدیقی

    تاسف جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

    افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری کم علمی اس عروج پر ہے، کہ کل میرے بہت سے احباب کو میرے پوسٹ کرنے پر عالی صاحب کے بارے میں معلوم ہوا۔ کہ فلاں، فلاں اور فلاں نغمہ بھی انہی کا ہے۔ دوہے کا خالق کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ عالی صاحب ان لوگوں میں سے تھے کہ جن کی زندگی میں ان سے زیادہ ان کے کلام نے شہرت...
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: یہ بسمل خستہ دل آتش بجاں تیرا ہے یا میرا٭ نظرؔ لکھنوی

    یہ بسمل خستہ دل آتش بجاں تیرا ہے یا میرا مسلماں خاکداں میں میہماں تیرا ہے یا میرا بجا ہے شک ترا یا رب مرے اخلاصِ طاعت پر قصور و حور کا لیکن بیاں تیرا ہے یا میرا علوم و آگہی میری ہے گرچہ فتنہ زا لیکن یہ کارِ کشفِ اسرارِ جہاں تیرا ہے یا میرا نگاہ و دل کی لغزش پر سزاوارِ سزا ہوں میں مگر یہ فتنۂ...
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف مدثر علی شہپرؔ

    اردو محفل میں خوش آمدید
  13. محمد تابش صدیقی

    عالی جس کا فنِ سخن میں اک انداز نرالا تھا --- نقدِ سخن میں ذکر یہ آیا ، دوہے پڑھنے والا تھا

    عالی جس کا فنِ سخن میں اک انداز نرالا تھا --- نقدِ سخن میں ذکر یہ آیا ، دوہے پڑھنے والا تھا
  14. محمد تابش صدیقی

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    میرے میکرو میں اِس کوڈ کو اپنے تلاش کئے ہوئے کوڈ سے تبدیل کر دیں: Sub Macro5(findText$, replaceText$) ' ' Macro5 Macro ' ' Selection.Find.ClearFormatting Selection.Find.Replacement.ClearFormatting With Selection.Find .Text = findText .Replacement.Text = replaceText...
  15. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہا ہوں
  16. محمد تابش صدیقی

    عالی ایک عجیب راگ ہے، ایک عجیب گفتگو ۔ جمیل الدین عالی

    اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ اردو کی ترویج کے لیے ان کا کردار بلاشبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Top