نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    کوئی پلاسٹک کی چیز زمین سے رگڑے جانے کی آواز۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اعتبار ساجد ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو

    ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں، بے چراغ بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی...
  3. محمد تابش صدیقی

    کوئی تحریر نہیں ہے

    تے تساں نوں وی پنجابی دھاگے اچ تشریف لانڑ دا شوق اے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    اتنی محنت خود کر لیں کہ صرف اردو متن کو کنورٹ کریں۔ :LOL:
  5. محمد تابش صدیقی

    علاج اسی کا ہو سکتا ہے جو اپنے آپ کو مریض تسلیم کرے

    علاج اسی کا ہو سکتا ہے جو اپنے آپ کو مریض تسلیم کرے
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ ہم یہاں ہر کسی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور اگر کسی کو اردو سے محبت نہ بھی ہو تو یہاں ہو جاتی ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    ابھی اور یہی کچھ تو شاعر کی متاع ہے۔ یہی کھو گئے تو شاعری کا کیا بنے گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    محفل میں خوش آمدید۔ کافی آپ جیسے دیوانے موجود ہیں، لہٰذا آپ کی بھی یہاں خوب گزرے گی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید
  10. محمد تابش صدیقی

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    بریانی تو کوئی بھی ہو، مست ہی ہوتی ہے۔ :p
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: نیا سلسلہ آئے دن امتحاں کا٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احباب کے ذوق کی نذر نیا سلسلہ آئے دن امتحاں کا ہے دستورِ پارینہ بزمِ جہاں کا کرے سامنا پھر اس ابرو کماں کا یہ دیدہ تو دیکھیں دلِ نیم جاں کا کبھی تو وہ ہو گا جفاؤں سے تائب ہے اک واہمہ میرے حسنِ گماں کا سرشکِ مژہ سے کب اندازۂ غم کسے حال معلوم سوزِ نہاں کا زمیں دوز ہو...
  12. محمد تابش صدیقی

    کوئی تحریر نہیں ہے

    میں نے صرف مترجم کا کردار ادا کیا ہے۔ میرا ان سطور کے راقم کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ :p
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

    خوش آمدید۔ بالکل ایسے ہی جیسے ابھی حصہ لیا ہے۔ اپنے ذوقِ ادب کو ہم تک پہنچائیے۔ یہاں تھوڑا گھومیں پھریں۔ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا اور سمجھ بھی آتی جائے گی۔ باقی اپنا مکمل تعارف کروا دیں۔ کہاں سے تعلق ہے، کیا مشغلہ رکھتے ہیں؟
  14. محمد تابش صدیقی

    لوگ کیا کہیں گے

    سوچا کس شعر کا اقتباس لوں۔ لیکن پوری غزل ہی قوٹنی پڑی بہت عمدہ جناب۔ آپ تو نباض معلوم ہوتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    کوئی تحریر نہیں ہے

    آخری لائن کا مطلب ہے کہ کم از کم دس لائن کی وضاحت دینی ہے اب۔
  16. محمد تابش صدیقی

    افتخار عارف خوں بہا (نظم)

    بہت اعلٰی سوچنے ہی سوچنے میں بات اپنی کہہ ڈالی
  17. محمد تابش صدیقی

    بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے

    بہت عمدہ انتخاب۔ کیا کہنے
Top