جب آپ دوسری زبان کا لفظ لکھتے ہیں تو صرف فونیٹکس کو مدنظر رکھتے ہوئے لکھ دیا جاتا ہے۔ جب لکھنا ہی ہے تو جیسے آپ کو پڑھنے میں معلوم ہوتا ہے، اسی طرح لکھتے چلے جائیں۔ جیسا کے آپ نے ابھی لکھا۔
پروگرام یا کنورٹر تو ابھی تک رومن اردو کا بہت اچھا نہیں بن سکا جو کہ بہت عام ہے۔
لہٰذا جو تلفظ آپ کو...