نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام و علیکم

    و علیکم السلام تذکیر کا شکریہ تعارف کا زمرہ ہے تو لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کرا دیں۔ جزاک اللہ
  2. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    اینڈرائیڈ میں عمومی طور پر ابھی نستعلیق فونٹ کی سپورٹ موجود نہیں ہے کچھ خاص نہیں۔ بس مخاطب کرنا ہو گا، یا ٹیگ کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلیکیشن صرف چند کمپنیز کے فونز پر میسر ہے۔ اور صرف انہی فونز میں آپ اینڈرائیڈ اس طرح سے دیکھ سکتے ہیں۔ جیسا کہ میں نے ایک پوسٹ میں ماڈلز لکھے ہیں۔ یہ فری فونٹ نہیں...
  3. محمد تابش صدیقی

    گرہ لگایئے

    "کیوں گھوم کر نکلتے ہیں سر پر ہرن کے سینگ" صیاد نے رکھے ہوئے گھر پر ہرن کے سینگ
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف میری کہانی

    محفل میں خوش آمدید
  5. محمد تابش صدیقی

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    اس پر دھیان نہیں گیا۔ ڈاؤنلوڈ کے لئے keepvid استعمال کرتا ہوں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    کروم کی ایکسٹینشن browsec استعمال کر کے دیکھی ہے۔ میں تو جب سے استعمال کر رہا ہوں، کوئی مسئلہ نہیں یوٹیوب کا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بچپن میں بڑے عرصہ تک اردو میں لکھے "تھیٹر" (Theatre) کو "تھیڑ" (Ther) پڑھتا رہا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غالب کو کیسے پڑھا جائے- پروفیسر فرانسس پریچٹ

    مجھے تو آپ کی اس تشبیہ نے مزہ دیا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    بہت عمدہ جناب۔ امید ہے اپنا مزید کلام یہاں پیش کرتے رہیں گے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    میں نے اقبال کو بس تھوڑا سا دریافت کیا تھا - کالم از نصرت جاوید

    میرا خیال ہے کہ غالباً اس حوالے سے محمد وارث صاحب یا حسان خان صاحب کو معلوم ہو سکتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم

    ہم دل جان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف خاکسار

    غالباً ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف نئے دوست

    محفل میں خوش آمدید ۔ اپنی تھوڑی بہت شاعری سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع ضرور فراہم کیجئے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    میں نے اقبال کو بس تھوڑا سا دریافت کیا تھا - کالم از نصرت جاوید

    اقبال کے یوم پیدائش کو قومی تعطیل قرار نہ دے کر مسلم لیگ نون والے اپنے حصے کی لعن طعن وصول کررہے ہیں۔ عمران خان اور ان کی جماعت اس ضمن میں بازی لے گئی۔ انہیں مبارک! کم از کم ایک میدان میں تو فاتح قرار پائے اور ان دنوں دل کو خوش رکھنے کے لئے انہیں ایسی کئی فتوحات کی شدید ضرورت ہے۔ میں عربی اور...
  15. محمد تابش صدیقی

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/ اس لنک پر جا کر "نئی لڑی بنائیں" پر کلک کریں اور تعارف لکھ کر "نئی لڑی بنائیں" بٹن دبا دیں
  16. محمد تابش صدیقی

    آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کروائیں۔ یہاں آپ کو دوست ہی دوست ملیں گے۔

    آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کروائیں۔ یہاں آپ کو دوست ہی دوست ملیں گے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اور ہم ڈاکٹر ہو گئے

    آپ کے ڈاکٹر ہونے سے ایک حقیقی واقعہ یاد آ گیا۔ ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحب کو ٹریفک پولیس وارڈن نے روک لیا۔ نام بتاتے ہوئے انہوں نے ڈاکٹر کا سابقہ لگایا تو پولیس والا مؤدب ہو گیا۔ اور پوچھا کہ کون سے ہسپتال میں ہوتے ہیں؟ انہوں نے وضاحت کی کہ میں وہ والا ڈاکٹر نہیں ہوں۔ یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں۔ تو...
Top