نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف آداب عرض !!!

    اکمل زیدی بھائی کو اردو میڈیم ہونے پر مبارکباد۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اور ہم ڈاکٹر ہو گئے

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔ شعبہ اور موضوع؟
  3. محمد تابش صدیقی

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    سکھانے کا کام اساتذہ کا ہے۔ میں تو خود نو آموز ہوں۔ یہ میری پہلی باضابطہ تحریر تھی جو چند ماہ پہلے خود بخود اترتی چلی آئی۔ اچھا لکھنے کے لیے خیالات کا ہونا، الفاظ کا ذخیرہ ہونا اور وسیع مطالعہ ہونا ضروری ہے۔ آخری بات کو پہلے لے جائیں تو باقی دونوں کام آسان ہو جاتے ہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    بہت شکریہ جناب پسند فرمانے کا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    محبتوں اور حقیقت سے بھرپور شعر کا شکریہ۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف خاکسار

    خوش آمدید
  7. محمد تابش صدیقی

    ہر تان ہے دیپک! (آڈیو)

    واہ۔ لا جواب تحریر و تقریر۔ اللہ کرے زورِ قلم "و زبان و بیان و مزاح" اور زیادہ
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید۔ صحیح جگہ آئے ہیں دوست۔ یہاں ان شاء اللہ غیر معیاری ادب نہیں ملے گا آپ کو۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    یومِ اقبال پر سب سے زیادہ دکھ اقبال سے منسوب اشعار کی بھرمار دیکھ کر ہو رہا ہے۔ :(

    یومِ اقبال پر سب سے زیادہ دکھ اقبال سے منسوب اشعار کی بھرمار دیکھ کر ہو رہا ہے۔ :(
  10. محمد تابش صدیقی

    سطحیت موجودہ دور کے بڑے المیوں میں سے ایک ہے.

    سطحیت موجودہ دور کے بڑے المیوں میں سے ایک ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    جوابَ شکوہ کے چند بند

    بہت عمدہ جناب۔ مزہ آ گیا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    یہ تمام اقبال کے اشعار ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    یہ ایپلیکیشن کا ربط ہے۔ یہاں تلاش کر لیں۔ ان میں سے بہت سے اشعار اقبال کے ہیں اور کچھ نہیں ہیں۔ ربط
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    برادر میرے پاس پورا کلامِ اقبال موجود ہے، اس میں یہ شعر نہیں ملا ہے۔ لہٰذا جس کا ہے اس کا مجھے معلوم نہیں۔ لیکن یہ گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں، کہ اقبال کا نہیں۔ "اسلام کے دامن" والا بھی کوئی شعر مجھے نہیں ملا اگر آپ حوالہ دے دیں تو مناسب ہو گا۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    یہ علامہ اقبال کا شعر نہیں ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    آئینہ

    محدب اور مقعر آئینہ بھی نہیں دیکھا ہو گا۔:D
Top