نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    یہ تجربہ کیا تھا۔ غالباً پرانے ان پیج کی فائل ہونے کی وجہ سے کوئی فائدہ نہیں ہوا
  2. محمد تابش صدیقی

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    یہ لنک دیکھ چکا ہوں۔ لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ گوگل بھائی سے مایوسی کے بعد ہی محفل گوروز سے استفادہ حاصل کرنے کا سوچا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    گرچہ گھیرے ہوئے ہے گردشِ ایام ابھی

    اچھی غزل ہے۔ بہت خوب۔ ایک رائے ہے کہ کامیاب کی جگہ سرخرو کیسا رہے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    جی، پہلے اسی پر چیک کیا۔ جب نہیں کھلی تو پرانے والے میں چیک کیا۔ اس پر بھی نہ کھلی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    آج کوئی دس سال پرانی ان پیج کی فائل کو کھولنے کی کوشش کی، تو وہ نہ کھل سکی۔ اور بار بار ایرر دے دیتی ہے۔ پرانا ان پیج انسٹال کر کے دیکھا، پھر بھی نہیں کھل رہی۔ .B01 بیک اپ فائل بھی موجود نہیں ہے۔ اگر کوئی طریقۂ کار موجود ہے تو براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  6. محمد تابش صدیقی

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    تصویر زیادہ ہی بڑی آ گئی ہے، موبائل سے اندازہ نہیں ہوا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    بائیں جانب جو بٹن ہے اس پر کلک کریں اور پھر سوئچ کر کے لکھیں۔ جیسے یہ لکھا ہے Text
  8. محمد تابش صدیقی

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    اچھا مجھے یہ پرابلم نہیں ہے، جو زبان سیلیکٹ ہو اسی میں لکھا جاتا ہے۔ میرے پاس بھی سوفٹ کی ہے۔ نہیں ہو رہا۔ ابھی تجربہ کیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    موبائل پر سپیس بار سویپ کرنے سے زبان تبدیل ہوتی ہے، اگر انسٹال کی ہو تو
  10. محمد تابش صدیقی

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    فورم پر کنٹرول + سپیس بار پریس کریں اور پھر ٹائپ کریں تو انگلش لکھی جائے گی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام و علیکم

    ٓپ کی شئر کی ہوئی تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔ غالباً گوگل ڈرائیو سے کر رہے ہیں، لیکن لنک پبلک نہیں ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    آلٹ + شفٹ سے زبان تبدیل ہوتی ہے۔ کنٹرول + رائٹ / لیفٹ شفٹ سے ٹیکسٹ ڈائریکشن تبدیل ہوتی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام و علیکم

    یہ ہوا نہ تعارف اب دوبارہ محفل میں خوش آمدید
  14. محمد تابش صدیقی

    Brain it On

    شکریہ جناب اتنی اچھی گیم شئر کرنے کا۔ ابھی نویں سٹیج تک پہنچا ہوں
  15. محمد تابش صدیقی

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    چلیں گوگل بھائی نے یہ تو بتا دیا کہ حضرت نو عمری میں یہ شعر کہہ کر چل دیے تھے۔ پر نام کیوں نہ معلوم ہو سکا؟ کوئی مزید تفصیل؟
  16. محمد تابش صدیقی

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    یہ کیسے معلوم ہوا کہ وہ نوجوان ہے؟
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام و علیکم

    بند کمروں سے نکل کر ہی بہتر طور پر قوم کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا جا سکتا ہے۔:) مشغلہ کیا ہے؟ رہائش کہاں ہے؟
Top