اگر تو تحریر صرف اتنی ہی ہے تو پھر دوبارہ لکھنا اتنا مشکل کام نہ ہو گا، لیکن اگر پیجز زیادہ ہیں تو کوئی ایسا پروگرام لکھنا/تلاش کرنا پڑے گا جو کنورژن کر سکے۔
مسئلہ یہ ہے:
ب arabic letter beh 03050 1576 0x628 ب
ﺏ arabic letter beh isolated form 0177217 65167 0xFE8F...
درست فرمایا۔ یہی مسئلہ ہے، جس کی وجہ سے کیریکٹر کوڈ مختلف ہو گئے ہیں۔
مثال کے طور پر
ﻋﻠﻤﺎﺀ
ﻋﻠﻤﺎﺀ
علماء
علماء
خدا کی نعمتوں سے نعمتیں کچھ اور کر پیدا
خدا نے آنکھ دی تو کر محبت کی نظر پیدا
یہ ہوتے ہیں بہ فیضِ سوزشِ قلب و جگر پیدا
کہ آنکھیں خود نہیں کر سکتیں اشکوں کے گہر پیدا
تری خانہ خرابی سے ہے میرے دل میں ڈر پیدا
کسی صورت سے کر لے تو دلِ یزداں میں گھر پیدا
ازل کے دن اٹھا ہم نے لیا بارِ امانت کو
تو...
میں نے یہ شعر سب سے پہلے والد صاحب سے سنا تھا ۔ ان کے بقول یہ شعر مؤمن کا ہے۔
مؤمن نے کچھ مہمل اشعار یا بعید المعانی اشعار کہہ رکھے تھے، اور عموماً مشاعروں میں پہلے ایسے اشعار سنایا کرتے تھے۔ پھر جو لوگ ایسے اشعار کو سن کر واہ واہ کرتے تھے ان کو مشاعرہ سے نکلوا دیتے تھے۔
عمومی طور پر ایسے مشکل...
بہت عمدہ مضمون ہے۔ لیکن آج تک میں نے کسی سے بھی یہ نہیں سنا کہ جہیز اچھی چیز ہے۔
ہر کوئی کہتا ہے کہ جہیز لعنت ہے۔
لیکن کتنے مرد یا مرد کے خاندان والے ایسے ہیں کہ جو جہیز سے منع کر پاتے ہیں
یا کتنی خواتین یا ان کے خاندان والے لڑکے والوں کے کہنے کے باوجود بھی دینے سے رک جاتے ہوں؟
اصل بات یہ ہے کہ...
اعتراف: نصرت جاوید سے بنیادی فکری اختلاف ہونے کے باوجود اس کالم سے متفق ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔
----
9نومبر کے دن اقبال کے یوم پیدائش کے بہانے قومی تعطیل کا اعلان نہ ہو تو ہمارا خون کھول جاتا ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ مملکت کا خواب دیکھنے والا اپنی ساری زندگی دراصل کس بات پر کڑھتا...
علامہ اقبال نے نہایت خوبصورتی اور کمال سے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پھر نجانے کیوں ان کی اپنی شاعری کے بجائے ان سے منسوب اشعار شئر کرتے ہیں۔
محترم میرا اشارا اپنے جیسے لوگوں کی طرف ہے، مفکر خالی خولی نہیں ہوتا، لیکن جو اپنے آپ کو مفکر سمجھے وہ خالی خولی ہی ہوتا ہے، باقی شاعری کے لئے شاعر ہونا بہرحال ضروری ہے۔ شاعر مفکر ضرور ہوتا ہے، مفکر کا شاعر ہونا ضروری نہیں۔