نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    امریکہ سے علیحدگی کی خواہش مند ریاستوں کے بارے یہ مضمون
  2. قیصرانی

    ربر

    شکریہ۔ اس بار میں لازمی نیرنگ خیال کو تکلیف دوں گا :)
  3. قیصرانی

    میں ٹوٹے دلوں کےپاس رہتاہوں

    بہت شکریہ نیلم سوچ رہا ہوں کہ نیرنگ خیال کو تکلیف دی جائے یا نہیں :)
  4. قیصرانی

    بھلکڑ

    بیلی لینڈنگ اگر ٹیکنیکل فالٹ نہ ہو تو عام طور پر ٹچ اینڈ گو کی پریکٹس کے وقت ہوتا ہے۔ یعنی بار بار نیچے جہاز کو رن وے تک لانا اور پھر اوپر لے جانا۔ یعنی پائلٹ کا ہاتھ سیدھا کرا رہے ہوتے ہیں۔ اس لئے آخری لینڈنگ کے وقت اکثر گیئر نیچے کرنا بھول جاتا ہے :)
  5. قیصرانی

    بھلکڑ

    ملتان والا کہ کوئی اور؟
  6. قیصرانی

    بھلکڑ

    کچھ عرصہ قبل بی بی سی کی اردو سائٹ پر دیکھا تھا کہ انہوں نے ایک سروے کیا تھا۔ تقریباً 45 فیصد افراد کام کے وقت کسی نہ کسی نشے یا منشیات کے زیر اثر تھے۔ ان میں ٹرین ڈرائیور، سرجن، استاد، پائلٹ وغیرہ، غرض ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد شامل تھے۔ ابھی اس کا لنک نہیں مل رہا ورنہ وہ بھی لگا دیتا :)
  7. قیصرانی

    آئی ٹی انفوگرافکس

    یہ دھاگہ دیکھ کر مجھے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کالم یاد آ رہا ہے جنگ اخبار کا۔ وہ بھی اتنے لمبے لمبے اور اتنے ہی بور قسم کے کالم لکھتی ہیں :(
  8. قیصرانی

    موٹو جی پی

    بگلا یا کسی بھی پرندے یا جانور کا ذکر آپ نے عزیزامین کو ٹیگ کئے بنا کر دیا۔ یہ کیا کم جرم ہے؟
  9. قیصرانی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    اور مجھے یہ تصاویر دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ سفید جلد اور نیلی آنکھیں والے بندے کو یہ اپنا جیسز کرائسٹ مان رہے ہوتے ہیں
  10. قیصرانی

    بھلکڑ

    کہتے ہیں جوانی میں جاگنے کی راتیں ہوتی ہیں اور ٹوٹ کر نیند آتی ہے۔ بڑھاپے میں جب سکون سے سونے کا وقت ہوتا ہے تو نیند نہیں آتی۔ اب پتہ نہیں آپ کس مرحلے پر ہیں؟
  11. قیصرانی

    موٹو جی پی

    بگلا ایک پرندہ ہے اور اس سلسلے میں عزیزامین کو نہ بلا لیں؟
  12. قیصرانی

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    فرائی کرنے سے تو سارے وٹامن شٹامن مر جائیں گے نا؟
  13. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    تو اب کون سا دیر ہوئی ہے۔ اب لکھ دیں؟
  14. قیصرانی

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    جو تراکیب ہم پیاز کی بو ختم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، ہو سکتا ہے کہ انہی تراکیب کی وجہ سے پیاز کے فوائد بھی ختم ہو جاتے ہوں؟
  15. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    ہاتھ صاف شد یہ کتاب آنے والے وقت میں لائبریری میں شمولیت اختیار کر سکتی ہے۔ اس لئے میں نے اسے اپنی ذمہ داری سمجھ کر عنوان بدل دیا ہے :)
  16. قیصرانی

    باباجی پکڑے گئے

    ظاہر ہے جناب۔ ویسے ہی سوچا کہ بہتی گنگا سے آپ نے بھی شاید ہاتھ دھوئے ہوں اور اس کی تصاویر میڈیا ٹیم نے اگلے سکینڈل تک کے لئے ملتوی کر رکھی ہوں اور فیس بک سے پیشگی اطلاع مل جائے؟
  17. قیصرانی

    موٹو جی پی

    ملٹری کی ہیوی بائکس تو سزا ہوتی ہیں یارا۔ حالانکہ بائک کا مقصد ہلکی پھلکی اور تیز رفتار سواری ہوتا ہے جسے آپ آسانی سے گھما سکیں۔ ملٹری میں اس کے عین برعکس بھاری اور سست بائک دی جاتی ہے :(
  18. قیصرانی

    موٹو جی پی

    کار خیر یعنی چولیں ماروں؟ :bighug:
  19. قیصرانی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    یہ تو ہے نا بھائی میرے۔ اب جہاں میں نے اپنی مرضی سے رہنا ہے تو ہر کام میں اپنی مرضی کا تو نہیں کر سکتا نا۔ یا تو پھر میں ادھر نہ رہوں یا پھر مجھے اپنی اولاد کی تربیت اتنی اچھی کرنی ہے کہ وہ برائی کی طرف مائل نہ ہو یا پھر اپنے اصل ملک کو لوٹ جاؤں؟
  20. قیصرانی

    موٹو جی پی

    پہلے میں سمجھا کہ اس "محترم ہ" کو موٹو کہہ کر بابا جی کو چڑایا جا رہا ہے۔ پر یہ تو کچھ اور ہی سلسلہ نکلا :)
Top